سردار تنویر الیاس خان کی آزاد کشمیر کی سیاست میں انٹری خوش آئند ہے، خدیجہ زرین

راولپنڈی(پی کے نیوز)سدھن ایجو کیشنل کانفرنس خواتین ونگ کی چیئر پرسن مسز خدیجہ زرین خان نے کہا ہے کہ سردار تنویر الیاس خان کی آزاد کشمیر کی سیاست میں انٹری خوش آئند ہے ان جیسی خدمت خلق کے جذبے ایسی مزید پڑھیں

برسٹر سلطان کی قیادت میں پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں کلین سیوپ کرئے گی، راجہ ہارون الرشید

ہاڑی گہل ( عامر سہیل )تحریک انصاف لائرز فورم کے نائب صدر اور قانون ساز اسمبلی حلقہ وسطی باغ کے امیدوار راجہ ہارون الرشید نے کہا کہ برسٹر سلطان کی قیادت میں پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں کلین سیوپ مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی ادارے ایک ماہ کیلئے بند کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا

میرپور آزاد کشمیر(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر میرپور نے اس ضمن میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

شدید ترین مخالفت کے باوجود تنویر الیاس کی کامیاب انٹری ۔۔۔ تجزیہ: محمد شہزاد خان

ستائیس فروری کو راولا کوٹ میں منعقد کی جانے والی افواج پاکستان ریلی و جلسہ عام جس کی قیادت سردار تنویر الیاس خان نے کی،یہ ایک کامیاب پاور شو تھا۔ موسم کی شدت کے باوجود لوگ کثیر تعداد میں شریک مزید پڑھیں

سردار افتخار رشید کی تحریک انصاف میں دبنگ انٹری، پی ٹی آئی میں آتے ہی چھا گئے

باغ (پی کے نیوز)سردار افتخار رشید تحریک انصاف میں آتے ہی چھا گئے، 3روز قبل تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سردار افتخار رشید 280گاڑیوں کے قافلے کے ہمراہ راولاکوٹ جلسہ میں شرکت کے لیے باغ سے روانہ ہوئے، ہزاروں مزید پڑھیں

راجہ ہارون ایڈووکیٹ نے حلقہ ایل اے 15 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ کیلئے درخواست جمع کروا دی

باغ(پی کے نیوز) راجہ ہارون ایڈووکیٹ نے ایل اے 15 وسطی باغ سے تحریک اںصاف کے ٹکٹ کیلئے درخواست جمع کروا دی، راجہ ہارون نے تحریک انصاف کے مرکزی دفتر میں درخواست جمع کروا دی ، راجہ ہارون ایڈووکیٹ نے مزید پڑھیں

سکندر حیات کی سربراہی میں میدان عمل میں اترے ہیں انتخابات میں عوام کو مایوس نہیں کریں گے،سردار عتیق احمد خان

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کوسیاسی دھوبی گھاٹ نہیں بننے دیں گے۔ سکندر حیات کی سربراہی مین میدان عمل میں اترے ہیں انتخابات میں عوام کو مایوس نہیں کریں گے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ بے اختیار، حتمی فیصلوں کے لیے سپریم کمیٹی بنائی جائے گی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ بے اختیار، حتمی فیصلوں کے لیے سپریم کمیٹی بنائی جائے گی، پارلیمانی بورڈ صرف مختلف حلقوں سے 3سے 4 امیدوار شارٹ لسٹ کرکے کمیٹی کو بھجوائے گا ، پارلیمانی بورڈ کی سفارشات مزید پڑھیں

ن لیگ کو آزادکشمیر میں تاریخی جھٹکا، سابق وزیراعظم اور بانی رہنما ساتھ چھوڑ گئے

آزاد کشمیر (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کو آزاد کشمیر سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سکندر حیات نے مسلم لیگ ن سے علحیدگی اختیار کر لی۔سکندر حیات نے پارٹی کو خیرباد کہنے کے بعد مسلم کانفرنس مزید پڑھیں

تحریک انصاف آزاد کشمیر میں بھی دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی، نازش الطاف

اسلام آباد(پی کے نیوز) تحریک انصاف کی رہنما نازش الطاف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف آزاد کشمیر میں بھی دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی، ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے بعد آزاد کشمیر میں بھی مزید پڑھیں