
انجینئر اصغرحیات۔۔ چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل انجینئر وسیم نذیر نے کیا ہی شاندار منصوبے کا افتتاح کیا ہے۔ 25نومبر کو یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کے پہلے ڈیسک کا افتتاح کیا گیا۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل کے وائس مزید پڑھیں