ایل اے8 کوٹلی : بدکردارشخص ملک ظفر اقبال پی ٹی آئی کی طرف سے ٹکٹ دیے جانے کی مذمت کرتے ہیں، سکندر خان،عشرت شاہ

لندن (پی کے نیوز)برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کے حقوق کی علمبردار تنظیم گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کے چیئرمین راجہ سکندر خان اور سلاو کی سابقہ میئر اور اوورسیز کشمیری ایڈوائزری کونسل ویمن یو کے ونگ کی چیئرپرسن سیدہ عشرت مزید پڑھیں

مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد جموں و کشمیر ضلع کوٹلی کی تنظیم سازی مکمل، نو منتخب ذمہداران نے اپنے عہدوں کو حلف اٹھا لیا

کوٹلی (نمائندہ خصوصی)مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد جموں و کشمیر ضلع کوٹلی کی تنظیم سازی مکمل، نو منتخب ذمہداران نے اپنے عہدوں کو حلف اٹھا لیا، امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد جموں و کشمیر مولانا محمد صدیق صدیقی بالاکوٹی مزید پڑھیں

سردار اظہر نذر کو مسلم کانفرنس کا ٹکٹ ملنا خوش آئند ہے، غزالی خان سکندر

اسلام آباد(پی کے نیوز)راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی رہنماء غزالی خان سکندر نے کہا ہے کہ سردار اظہر نذر کو مسلم کانفرنس کا ٹکٹ ملنا خوش آئند ہے۔ سردار اظہر نذر سیاسی وفاداری کی علامت ہیں، حلقہ چار مزید پڑھیں

تحریک انصاف آزاد کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود اپنی ہی جماعت کے امیدواروں کو الیکشن ہرانے کیلئے متحرک ہو گئے

اسلام آباد( پی کے نیوز)تحریک انصاف آزاد کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود اپنی ہی جماعت کے امیدواروں کو الیکشن ہرانے کیلئے متحرک ہو گئے۔بیرسٹر سلطان محمود نے سردار یعقوب کے بعد راولاکوٹ ایل اے 22 اور وسطی باغ کی مقامی مزید پڑھیں

عمران خان الٹے لٹک کربھی آجائیں تو بھی آزاد کشمیر صوبہ نہیں بن سکتا، وزیراعظم آزادکشمیر

مظفر آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان الٹے لٹک کربھی آجائیں تو بھی آزاد کشمیر صوبہ نہیں بن سکتا، عمران خان الیکشن میں مداخلت کریں گے تو ہم بھی لحاظ ختم کردیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا تحریک انصاف مزید پڑھیں

شہید عبدالغنی بٹ ، شہید میرواعظ مولانا فاروق، شہید عبدالغنی لون اور شہدائے حول کو ان کی برسی پر خراج عقیدت

سری نگر( پی کے نیوز)جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ اور وائس آف وکٹمز نے مشترکہ بیان میں شہید انسانیت شہید عبدالغنی بٹ، شہید ملت مولانا محمد فاروق، شہید حریت خواجہ عبدالغنی لون اور شہداۓ حول کو ان کی شہادت کی مزید پڑھیں

اسلامی ممالک کے سربراہان اسرائیل سے آزادی کے حصول کی جدوجہد میں اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کے محافظ بن جائیں،راجہ سکندر خان

میرپور(پی کے نیوز)برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کے حقوق کی علمبردار تنظیم دی گلوبل پاک کشمیرسپریم کونسل کے چیئرمین راجہ سکندر خان نے ایک بار پھراپنا بیان جاری کیا اور سخت تنقید کی وہ آج میرپور آزاد کشمیر میں پریس سے مزید پڑھیں

خولہ خان کا حریت رہنما محمد اشرف صحرائی کی بھارتی حراست کے دوران شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد (پی کے نیوز) تحریک انصاف کی رہنما خولہ خان نے حریت رہنما محمد اشرف صحرائی کی بھارتی حراست کے دوران شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، اپنے ایک بیان میں خولہ خان نے کہا مزید پڑھیں

انفارمیشن ٹیکنالوجی کا شعبہ ملک کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،خدیجہ زرین

باغ(پی کے نیوز) چیئرپرسن سدھن ایجوکیشنل کانفرس وویمن ونگ خدیجہ زرین نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا شعبہ ملک کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کیلئے آئی ٹی کا شعبہ مزید پڑھیں

آزادکشمیر حکومت بلدیہ ملازمین کے مطالبات پورے کرے، ورنہ دما دم مست قلندر ہوگا، خولہ خان

مظفرآباد ( نمائندہ خصوصی )چیئرپرسن خان آف منگ ویلفیئر ٹرسٹ ومرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزادکشمیر خولہ خان نے حکومت آزادکشمیر سے بلدیہ ملازمین کے تمام مطالبات فوری پورے کرنے کا مطالبہ کر دیا ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں