پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں تلخ لہجے میں سوال کرنے پر تنویر الیاس نے بیرسٹر سلطان کی کلاس لے لی

اسلام آباد(پی کے نیوز)بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو سوال کرنا مہنگا پڑ گیا ۔۔۔ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں تلخ لہجے میں سوال کرنے پر تنویر الیاس نے بیرسٹر سلطان کی کلاس لے لی ۔۔سردار تنویر الیاس کے پارلیمانی بورڈ مزید پڑھیں

آزادکشمیر اسمبلی حلقہ کوٹلہ ایل اے 27میں تحریک انصاف کے ٹکٹ کیلئے سخت مقابلہ

مظفرآباد (نمایندہ خصوصی) قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر کے حلقہ کوٹلہ LA27 میں تحریک انصاف کے ٹکٹ کے لیے سخت مقابلہ، پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کس ایک نام پر اتفاق نہ کرسکا، پارلیمانی بورڈ کا الیکٹیبلز میر عتیق الرحمن مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس خان کی زیر قیادت سونامی کی روانی میں مزید تیزی، کشمیر کی ایک اور سیاسی شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سردار تنویر الیاس خان کی زیر قیادت سونامی کی روانی میں مزید تیزی، حلقہ ایل اے 23 سدھنوتی 1 سے سینکڑوں افراد کو پی۔ٹی۔آئی کے سمندر مزید پڑھیں

خولہ خان کا حا پلواما اور شوپیاں کے اضلاع میں کشمیری نوجوان کی شہادتوں پر سخت تشویش کا اظہار

اسلام آباد(پی کے نیوز)چیئرپرسن خان آف منگ ویلفیئر ٹرسٹ ومرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی خواتین ونگ خولہ خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی مسلسل شہادتوں کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس وسطی باغ سمیت تین حلقوں سے الیکشن لڑنے کیلئے پرعزم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی و سنیئررہنما تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس وسطی باغ سمیت تین حلقوں سے الیکشن لڑنے کیلئے پرعزم ۔ کہتے ہیں وسطی باغ، راولاکوٹ اور نیلم سے الیکشن لڑنے کا مزید پڑھیں

سکندرحیات کی صحت یابی کیلئے فیس بک پر دعا کیوں مانگی؟وزیراعظم آزاد کشمیرنے لیگی رہنما کی تنخواہ اور الائونسز روکنے کے احکامات جاری کردیئے

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)سکندرحیات کی صحت یابی کے لیے فیس بک پر دعا مانگنا لیگی رہنما کو مہنگا پڑھ گیا، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے رابطہ آفیسر برائے حریت کانفرنس راجہ امتیاز طاہر کی تنخواہ اور الاؤنسز روکنے کے احکامات مزید پڑھیں

ایل اے 27 کوٹلہ سے تحریک انصاف کا ٹکٹ گلشن منہاس کو دیا جائے، پارٹی کارکنان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) ایل اے 27 کوٹلہ سے تحریک انصاف کے کارکنان نے مطالبہ کیا ہے کہ پارٹی کی نظریاتی کارکن اور ہر مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑی رہنے والی گلشن مہناس کو پارٹی کا ٹکٹ دیا مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس ن لیگ کی بڑی وکٹ اڑانے میں کامیاب

اسلاآباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی و تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما سردار تنویر الیاس پی ٹی آئی آزاد کشمیر کو مضبوط کرنے کے لیے متحرک ، سردار تنویر الیاس ن لیگ کی بڑی وکٹ اڑانے میں مزید پڑھیں

پاک فوج نےآپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد کے ذریعے دشمنوں کا خاتمہ کیا ،خولہ خان

مظفرآباد (پی کے نیوز)چیئرپرسن خان آف منگ ویلفیئر ٹرسٹ ومرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی خواتین ونگ خولہ خان نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ہر محاذ پر دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا آپریشن ضرب عضب اور مزید پڑھیں

کرونا کیسز میں اضافہ،پاکستان کا وہ علاقہ جہاں مکمل لاک ڈائون نافذ کردیا گیا

مظفر آباد(نیوز ڈیسک) کورونا کیسز میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے آزاد کشمیر ملک کا وہ پہلاعلاقہ بن گیا ہے، جہا ں حکومت کی جانب سے مکمل لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر مزید پڑھیں