طوفانی بارشوں کا طاقتور سلسلہ شروع ہونے کو تیار

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے 9اگست سے 11اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی، ایم ڈی واسا نے ہدایت کی ہے کہ نالوں کی صفائی کا ارسر نو جائزہ لیا جائے اور ضرورت کے مطابق صفائی میں کسی قسم کی مزید پڑھیں

شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کو ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک)شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کو ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ ، حکومت کی جانب سے شام 7 بجے مارکیٹیں بند کرنے کی پابندی بھی ختم کر دی جائے گی، انڈسٹریز کو مزید پڑھیں

بھارت آئندہ مہینوں میں پاکستان کیساتھ کیا کرسکتا ہے، خبردار کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے لئے آئندہ مہینوں میں مشکلات پیدا کرے گا کیونکہ ہندوستان چین سے لڑنے کی پوزیشن میں نہیں ہے، آج ہندوستان کا نام رام نگر ، ہندودت مزید پڑھیں

خنجراب کے راستے پاکستان اور چین کے درمیان تجارت، قوم کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے چین سے تجارت پر بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان خنجراب کے راستے سے تجارت بحال ہوگئی ۔بدھ کو انہوں نے کہاکہ تجارت کی بحالی عارضی طور مزید پڑھیں

بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو نشان پاکستان دینے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، خدیجہ زرین

اسلام آباد (پی کے نیوز) سدھن ایجوکیشنل کانفرنس کی چیئرپرسن وویمن ونگ خدیجہ زرین نے وزیر اعظم عمران خان نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو نشان پاکستان دینے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے، ان کا کہنا مزید پڑھیں

کابینہ اجلاس کے دوران اچانک شیخ رشید کی طبیعت بگڑگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید طبیعت خرابی کے باعث کابینہ اجلاس سے واپس چلے گئے۔کابینہ اجلاس کے دوران شیخ رشید نے طبیعت کی خرابی کا بتایا اور اجازت لے کر واپس چلے گئے۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

کراچی طیارہ حادثہ، حکومت کا بڑا اقدام ، حادثے کے لواحقین کو فی مسافر کتنے کروڑ دینے کااعلان کردیا؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) نے طیارہ حادثےکے لواحقین کو ایک کروڑ روپے فی مسافر ادائیگی کا اعلان کر دیا۔سی ای او ائیر مارشل ارشدملک کے انشورنس کمپنی کےساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے مطابق طیارہ حادثےکے لواحقین کو مزید پڑھیں

بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، بالائی سندھ، مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے مزید پڑھیں

پاکستان کے اہم شہر میں مسافر وین خوفناک حادثے کا شکار، کئی افراد بارے انتہائی افسوسناک خبر

مظفرگڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) مظفر گڑھ میں جھنگ روڈ پر حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔جھنگ روڈ پر تیز رفتار مسافر وین سڑک پر کھڑے کتے کو بچاتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کار اور مزید پڑھیں