رائیونڈ کی 1400کنال اراضی کیسے خریدیں ؟نیب نے مریم نواز کیخلاف بڑا قدم اٹھالیا

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مریم نواز سے 1440 کنال اراضی کی رسیدیں اوردیگر تفصیلات 11 اگست تک طلب کرلی ہیں ، نیب نے مریم نواز سے اراضی خریدنے کے لیے رقم ، ٹیکس اور ڈیوٹی سے متعلق مزید پڑھیں

ڈانس پارٹیوں اور اعلیٰ افسران کو منشیات فراہم کرنے والاملزم گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں ڈانس پارٹیوں اور اعلیٰ افسران کو منشیات فراہم کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے کئی سیاسی اور بااثر شخصیات کو منشیات فراہم کرنے والے مزید پڑھیں

اسکول کھولنے کا معاملہ، فواد چوہدری نے اہم اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے تعلیمی ادارے کھولنے کی حمایت کر دی۔فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میرے خیال میں اب سکول کھول دینے چاہیے۔کم پیسوں والے اسکولوں کے مالی مسائل زیادہ ہوگئے ہیں۔میں نے اس سلسلے میں مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سعودی عرب اور او آئی سی کو دوٹوک پیغام ، ن لیگ نےحکومت کےبیانات کی مذمت کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اور مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے پاکستان کے برادر ملک سعودی عرب کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ بیان کی شدید مذمت مزید پڑھیں

وہ واحدپٹرولیم کمپنی جس نےپاکستان میں عالمی معیار کے یورو5پٹرول کی فروخت شروع کردی

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل عالمی معیا ر کا یورو فائیو فیول فراہم کرنے والی پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی بن گئی ہے۔ ہائی اوکٹین 97 یورو فائیو کراچی میں مخصوص پی ایس اواسٹیشنز پر دستیاب ہے۔یورو فائیو معیار کے فیول مزید پڑھیں

بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو پاکستان میں انتہا پسند کاروائیوں میں ملوث کالعدم تنظیم کا سربراہ بنادیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) بانی ایم کیو ایم کو کالعدم دہشت گرد تنظیم کا سربراہ بنا دیا گیا، الطاف حسین پاکستان میں دہشت گرد کاروائیوں میں ملوث سندھو دیش آرمی نامی تنظیم کے ذریعے بھارت کے عزائم پورے کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

پاکستان نے سعودی عرب کا ایک ارب ڈالر قرض واپس کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے ڈیڑھ برس قبل سعودی عرب سے لیے گئے 3 ارب ڈالر کے قرض میں سے ایک ارب ڈالر قرض واپس کر دیاہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے مالی امداد محدود کیے جانے مزید پڑھیں

حکومت کاپبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین اور فضائی آپریشن مکمل بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے کورونا صورتحال میں بہتری کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ایئرلائنز آپریشن مکمل بحال کردیا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ ٹرانسپورٹ، ٹرین اور فضائی سفر کو مکمل طور مزید پڑھیں

پاکستان کا سیاسی نقشہ گوگل،یاہو سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان نے نئے سیاسی نقشے کو اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت گوگل، یاہو اور تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان نے نئے سیاسی نقشے کو اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت مزید پڑھیں

حکومت نے ملک کے مزید 8 ہوائی اڈے کھولنے کی اجازت دیدی

کراچی (نیوز ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اندرون ملک شیڈول اور خصوصی پروازوں کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس ضمن میں سول ایویشن اتھارٹی (سی اے اے) نے باضابطہ نوٹس جاری کردیا ہے جس کے مطابق مزید پڑھیں