موجودہ حکومت کی دوسالہ کارگردگی مایوس کن، مہنگائی نے غریب آدمی کی کمر توڑ دی، سردار بشیر

اسلام آباد(پی کے نیوز) سماجی رہنما سردار بشیر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی دوسالہ کارگردگی مایوس کن ہے، تحریک انصاف جن وعدوں کے ساتھ اقتدار میں آئی تھی وہ وعدے بھول چکی ہے، مہنگائی نے غریب آدمی کی مزید پڑھیں

کشمیریوں کی آزادی غصب کرنے والے بھارت کو یوم آزادی منانے کا کوئی حق نہیں، خولہ خان

اسلام آباد(پی کے نیوز) پندرہ اگست کو یوم سیاہ کے موقع پر اپنے پیغام میں خولہ خان نے کہا کہ بھارت ہمارا اور انسانیت کا دشمن ہے، ہر صورت میں بھارت کا راستہ روکنا ہوگا، ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

حکومت آزاد کشمیر باغ میں ہیپاٹائٹس بی میں مبتلا گردوں کے مریضوں کیلئے ڈائیلائسس مشین کو زیر استعمال لائے، عنبرین ترک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سیکرٹری اطلاعات انصاف وویمن ونگ آذادکشمیرمحترمہ عنبریں ترک نے ساتھی خواتین محترمہ آسیہ چوہدری اور ڈاکٹر سعدیہ کے ہمراہ پمز ہسپتال میں آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے دنیا نیوز سے منسلک صحافی سید خالد گردیزی کے مزید پڑھیں

کھاوڑہ حلقہ 4 مظفرآباد آزاد کشمیر میں کھیلوں کے میدان ایک بار پھر بحال

مظفرآباد(احمد فراز سے) آزاد کشمیر میں کھیلوں کے میدان ایک بار پھر بحال ہوگئے جس میں بڑا کردار گجر ویلفیئر کا ہے. عیدِ قربان کے بعد سماجی تنظیم گجر ویلفیئر کی جانب سے کھاوڑہ ڈھیری مشٹمبہ میں کھیل کا ایک مزید پڑھیں

رہنما تحریک انصاف راجہ عبدالقدیر کا وطن واپس آنے کا اعلان، وسطی باغ کی سیاست میں ہلچل مچ گئی

باغ( پی کے نیوز) تحریک انصاف کے رہنما راجہ عبدالقدیر کا وطن واپس آنے کا اعلان، وسطی باغ کی سیاست میں ہلچل مچ گئی، راجہ عبدالقدیر حلقے کے عوام اور دوستوں کے ساتھ مشاورت کرکے آئندہ کے لائحہ عمل کا مزید پڑھیں

عمران خان پہلے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھائے، خولہ خان

اسلام آباد(پی کے نیوز) تحریک انصاف کی رہنما خولہ خان نے کہا ہے کہ ایک دن میں پنتیس لاکھ پودے لگانا ناممکن تھا جسے عمران خان نے ممکن کردکھایا، ان کا کہنا تھا کہ ان کا کہنا تھا کہ شجرکاری مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو نشان پاکستان دینے کا اعلان کرکے کشمیریوں کے دل جیت لیے، خولہ خان

اسلام آباد (پی کے نیوز) تحریک انصاف کی رہنما خولہ خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو نشان پاکستان دینے کا اعلان کرکے کشمیریوں کے دل جیت لیے ہیں، ان مزید پڑھیں

رہنما تحریک انصاف خولہ خان کی بھارتی فورسز کی جانب سےایل او سی پر گولہ باری کی شدید الفاظ میں مذمت

مظفرآباد(پی کے نیوز)ڈپٹی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف خواتین ونگ خولہ خان کی بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر گولہ باری کی شدید مذمت۔ تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف خولہ خان کا کہنا تھا کہ بھارت اور مزید پڑھیں