پاکستان کا نیا نقشہ، سابق بھارتی جنرل نے اپنی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا نیا نقشہ، سابق بھارتی جنرل نے اپنی حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی جرنیل گرمیت سنگھ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

بیروت دھماکوں کے بعد سیٹلائٹ سے لے گئیں تصاویر جاری

بیروت (نیوز ڈیسک) بیروت دھماکوں کے بعد سیٹلائٹ سے لے گئیں تصاویر جاری کر دی گئیں۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھماکہ اس قدر زوردار تھا کہ اس نے زمین کو پھاڑ ڈالا تھا۔ تفصیلات کے مطابق لبنان مزید پڑھیں

بیروت میں دھماکوں کے بعد بڑی تباہی، عجمان بازار جل کر راکھ، نجف بھی آگ کی لپیٹ میں!

لاہور(نیوز ڈیسک) گذشتہ دو دن مسلم ممالک کے لیے بدترین دن ثابت ہوئے کیونکہ 3 مسلم ممالک میں ان دو دنوں میں افسوسناک واقعات دیکھنے میں آئے۔دو روز قبل لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دھماکے ہوئے جس سے بڑے پیمانے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے گورنر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

مقبوضہ کشمیر (نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے گورنر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق گریش چندر مرمو نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی، مسلسل کرفیو اور لاک ڈاؤن کے حوالے سے کشمیری عوام کی مشکلات مزید پڑھیں

سعودی عرب میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، طوفانی بارش سے جازان میں سڑکیں زیر آب آگئیں، وادی نجران میں بھی بارش کا سلسلہ جاری، گزشتہ 10 روز سے ریجن میں مسلسل بارش مزید پڑھیں

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

نیویارک(نیوز ڈیسک)پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب، پاکستان کی درخواست پر اجلاس بند کمرے میں ہوگا، دوست اسلامی ملک انڈونیشیا کی جانب سے اجلاس کی صدارت کی جائے گی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

امونیم نائٹریٹ گودام میں غیر محفوظ طریقے سے 6 برس سے موجود تھی،لبنانی وزیراعظم کا خطاب

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں میں ایک بڑا دھماکہ ہوا جس میں اب تک سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔یہ دھماکہ شام کے وقت ہوا،دھماکا اتنا شدید تھا کہ پورا شہر ہل کر رہ گیا۔دھماکے سے مزید پڑھیں

پاکستان کے نئے نقشے میں مقبوضہ کشمیر سمیت گجرات کے کئی علاقے شامل، بھارت کا ردعمل بھی سامنے آگیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے پاکستان کی جانب سے نئے نقشے میں مقبوضہ کشمیر کو شامل کرنے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی قانونی حیثیت ہے نہ عالمی ساکھ، بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین مزید پڑھیں

مودی نے ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ایودھیا(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں بابری مسجد کی متنازع زمین کی جگہ پر رام مندر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔امریکی خبررساں ادارے’ اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث بڑے ہجوم کو مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانی تارکین کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

دُبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد ایک لاکھ سے زائد پاکستانی بے روزگار ہو چکے ہیں یا انہیں مالکان نے بغیر تنخواہ چھُٹی دے دی ہے، جس کی وجہ سے وہ وطن واپسی کے منتظر مزید پڑھیں