15 ستمبر سے کلاس پنجم تا دہم کے بچے سکول آئیں گے ،سکول کھولنےکے ایس او پیز جاری کردیئے گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ 15ستمبر سے کلاس پنجم تا دہم کے بچے سکول آسکیں گے، پہلی سے چوتھی جماعت کے بچے جنوری میں آئیں گے، سکولوں میں آدھے بچے ایک دن آدھے دوسرے دن آئیں مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا وائرس کی نئی لہر کا خدشہ،کئی نئے کیسز سامنے آگئے

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب میں کورونا کی نئی لہر کا خدشہ، نئے کیسز سامنے آگئے، صوبے میں کرونا وائرس کے 188نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صوبے بھر میں وبا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد95,391 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کل سے تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے ، بڑااعلان کردیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے پنجاب اورسندھ میں پیر کو نجی سکول کھولنے کی دھمکی دے دی، صدر نجی اسکولزایسوسی ایشن کاشف مرزا نے کہا کہ حکومت جو چاہے مرضی کرے، پیر سے سکول کھول دیں گے، اگر مزید پڑھیں

اب غریب اور امیر کا بچہ ایک ہی نصاب پڑھے گا، تاریخی قدم اٹھالیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے اپریل میں پہلی تا پانچویں جماعت تک یکساں نصاب لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ چھٹی تا آٹھویں جماعت یکساں نصاب سال2022ء اور نویں تا بارہویں سال 2023ء مزید پڑھیں

ابھی اسکول نہیں کھول سکتے، وفاقی وزیر تعلیم نے حتمی فیصلے سے متعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سکول کھولنے کا حتمی فیصلہ7 ستمبر کو کریں گے، ابھی سکول نہیں کھول سکتے، جو بھی سکول کھولے گا انتظامیہ اس کیخلاف ایکشن لے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ کی مزید پڑھیں

آل پاکستان پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے 15 اگست سے اسکول کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا

لاہور(نیوز ڈیسک) آل پاکستان پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے 15 اگست سے اسکول کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا، ایسوسی ایشن نے بچوں اور اساتذہ کی حفاظت کے پیش نظر ملک بھر میں نجی تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے مزید پڑھیں

حکومت نے تعلیمی اداروں کیلئے ایس او پیز جاری کردیئے

لاہور (نیوز ڈیسک ) حکومت پنجاب نے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کے حوالے سے ایس او پیز جاری کر دیے ہیں۔بچوں اور سٹاف کے لیے سینٹائزر اور ماسک لازمی ہوگا اور سکول میں صبح اسمبلی سے گریز کیا جائے گا۔پنجاب مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا پہلی تا دسویں جماعت تک نصاب اسمارٹ کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے پہلی تا دسویں جماعت تک نصاب اسمارٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا، پنجاب حکومت نے پہلی جماعت سے 10 ویں جماعت تک کے نصاب کو 50 فیصد کرم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ تعلیم پنجاب مزید پڑھیں

EZSHIFA کاپرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن سےاساتذہ کو مفت صحت کی سہولیات فراہم کرنے کا معاہدہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)EZSHIFA اور آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مابین اساتذہ کرام کو مفت صحت کی سہولیات فراہم کرنے کا معاہدہ طے پاگیا، جس کے بعد اب اساتذہ کرام EZSHIFA موبائل ایپلیکشن کے ذریعے ملک بھر مزید پڑھیں

وہ صوبہ جس نے حالات بہتر نہ ہونے تک اسکولز کھولنے سے انکار کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ حالات خراب ہوئے تو 15 ستمبر کو بھی سکول نہیں کھولیں گے، سکول کھولنے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ مزید پڑھیں