اب اساتذہ بھی اپنا گھر بناسکیں گے، حکومت کا سستے ترین پلاٹ دینے کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب نے اساتذہ کو ڈسکاؤنٹ ریٹ پر پلاٹ دینے کا اعلان کردیا ہے، وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ ملتان روڈ پر ہاؤسنگ سوسائٹی میں اساتذہ کو پلاٹ دیں گے ، اساتذہ کو پلاٹ ڈسکاؤنٹ مزید پڑھیں

کورونا وائرس پھیپھڑوں کے بعد جسم کے دیگر اعضا کو بھی نقصان پہنچانے کا سبب بننے لگا

کراچی(نیوز ڈیسک)کورونا وائرس پر ہونے والی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس صرف پھیپھڑوں کو ہی نہیں بلکہ جسم کے دوسرے اعضا خصوصاً دل کو نقصان پہنچانے کا سبب بھی بن رہا ہے، وائرس سے دل کو نقصان مزید پڑھیں

ہر گھر میں استعمال ہونے والاکھانسی کا یہ شربت مضرصحت ہے، ہرگز استعمال نہ کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کھانسی کے معروف شربت کی لاٹ پر پابندی لگا دی گئی ہے۔تلف کرنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں فروخت ہونے والے کھانسی کے معروف شربت میں ملاوٹ اور غیر معیاری ہونے کا انکشاف ہوا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تعلیم نے ملک بھی میں اسکول کھولنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر 15 ستمبر سے سکولز کھولے جارہے ہیں تفصیلات کے مطابق سرد علاقوں میں اسکولز نہ کھلنے کیخلاف قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا گیا، قومی مزید پڑھیں

اسکولز کھولنے کی تیاریاں مکمل، طلبا کیلئے ایس او پیز جاری کردیئے گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ صحت نے پنجاب نے 15ستمبر سے سکول کھولنے کیلئے ایس اوپیز جاری کردیے، جس کے تحت سکولوں میں ان ڈور گیمز، جھولے ، اور کھیلوں کی سرگرمیو ں ،تقریری مقابلوں، مارننگ اسمبلی پر پابندی ہوگی ، ماسک پہننا مزید پڑھیں

حکومت پنجاب نے 22اضلاع میں انصاف آفٹر نون سکولوں کا آغاز کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب نے صوبے میں انصاف آفٹر نون سکولوں کا آغاز کردیا، نصاف آفٹر نون سکولوں کا مقصد مڈل اور ہائی اسکولوں میں ڈراپ آؤٹ کی شرح کو کم کرنا ہے، ابھی تک 22 اضلاع میں 577 سکول مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف مالاکنڈ کا بی اے میں داخلہ لینے والے 76 سالہ بزرگ کوایم اے تک مفت تعلیم دینے کا اعلان

مالاکنڈ (مانیٹرنگ ڈیسک)بی اے پاس کرنے والے 76 سالہ بزرگ نے یونیورسٹی آف مالاکنڈ کے لیے ایم اے تک فری تعلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ کے 76 سالہ بزرگ شہری نے ایف اے پاس کرنے کے مزید پڑھیں

پانچویں کے بعد آٹھویں جماعت کا امتحان ختم کرنے کا فیصلہ، محکمہ اسکولز نے بچوں کو خوشخبری سنادی

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ سکولز پنجاب نے ہشتم کا امتحان ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، پیک کے تحت رواں سال آٹھویں کا امتحان نہیں لیا جائےگا، پانچویں جماعت کی طرح آٹھویں کے اسیسمنٹ ٹیسٹ بھی سکولوں میں منعقد کیے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

کورونا سے 10 گنا زیادہ جان لیوا نیا وائرس سامنے آ گیا، اہم اسلامی ملک میں کھلبلی مچ گئی

ملائیشیا (نیوز ڈیسک)ملائیشیا میں کورونا سے 10 گنا زیادہ جان لیوا نیا وائرس سامنے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے پوری دنیا کو لپیٹ میں لے لیا جس کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کی جان بھی گئی تاہم اب مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے کوویڈ 19ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کی منظوری دے دی۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے کورونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کی منظوری دے دی ہے۔چین کی دو کمپنیاں حکومت پاکستان کے مزید پڑھیں