پاکستان انجینئرنگ کونسل کا ینگ انجینئرز نیشنل فورم کے قیام کا اعلان

اسلام آباد (اصغرحیات) پاکستان انجینئرنگ کونسل نے (پی ای سی) نوجوان انجینئرز کے ٹیلنٹ کو فروغ دینے کے لئے “ینگ انجینئرز نیشنل فورم” (YENF) کے قیام کا اعلان کردیا ہے، پاکستان انجینئرنگ کونسل کے مطابق ینگ انجینئرز نیشنل فورم ایک مزید پڑھیں

انجینئرنگ تعلیم کے شعبے کو درپیش مسائل کے حل کیلئے انجینئرنگ کونسل کی جانب سے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ وسیع مشاورتی عمل کا آغاز

اسلام آباد (اصغر حیات سے) چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل انجینئر وسیم نذیر نے انجیئرنگ شعبے میں اصلاحات کیلئے بڑے پیمانے پر مشاورتی عمل کا آغاز کردیا۔ پشاور کی سیکاس یونیورسٹی میں انجینئرنگ کے شعبے کو درپیش مسائل کے حل کیلئے مزید پڑھیں

پاکستان انجینئرنگ کونسل میں انجینئرز کی خریدو فرخت کا انکشاف، ممبر گورننگ باڈی نے بھانڈہ پھوڑ دیا

لاہور:انجینئر ظہور سرور ممبر گورنگ باڈی پاکستان انجینئرنگ کونسل (PEC) نے لاہور پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کی ہےجس میں انہوں نےانجینئرز کی خریدو فروخت کے گھناؤنے دھندے کے بارے میں میں میڈیا کو آگاہ کیا انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

انجینئرنگ کونسل انتخابات، ینگ انجینئرز ایسوسی ایشن نے اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ینگ انجینئرز ایسوسی ایشن نے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ینگ انجینئرز ایسوسی ایشن چئیرمین انجینئرمحمد عارف روان کے قیادت میں متحد ہے۔ مزید پڑھیں

الیکشن کا غیر شفاف طریقہ کار :پاکستان انجینئرنگ کونسل پر 30 سال سے قبضہ مافیا کا راج

اسلام آباد: پاکستان انجینئرنگ کونسل کے گورنگ باڈی ممبر انجینئر ظہور سرور ( پی ایچ ڈی )نے ہنگامی پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ پاکستانانجینئرنگ کونسل میں اربوں روپے کا ضیاع کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے پاکستان انجینئرنگ کونسل مزید پڑھیں

ینگ انجینئرز ایسوسی ایشن کا پی ای سی انتخابات کے بائیکاٹ پر غور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ینگ انجینئرز ایسوسی ایشن کا پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات کے بائیکاٹ پر سنجیدگی سے غور، چیئرمین ینگ انجینئرز ایسوسی ایشن انجینئر عارف روان کا نوجوان انجینئرز کی دیگر تنظمیوں کے عہدیداروں سے بھی رابطہ کرنے مزید پڑھیں

نیشنل انجینئرز ایسوشی ایشن نے پی ای سی انتخابات میں عبدالقادر شاہ کو چیئرمین کا امیدوار نامزد کردیا

اسلام آباد  (ٹی ٹی ای: انجینئر اصغرحیات) نیشنل انجینئرز ایسوسی ایشن (این ای اے) نے پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) کے آنے والے انتخابات کے لیے انجینئر سید عبدالقادر شاہ کو چیئرمین کے عہدے کے لیے اپنے امیدوار کے مزید پڑھیں

دی انجینئزر پاکستان کا پی ای سی انتخابات میں کسی گروپ کے ساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ٹی ٹی ای: انجینئر اصغرحیات) دی انجینئرز پاکستان نے بغیر کسی اتحاد کے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا، دی انجینئرز پاکستان کے سیکرٹری جنرل ملک سلیم اللہ سعید نے کہا ہےکہ دی مزید پڑھیں

کشمیر، گلگت/بلتستان بیٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کا قیام ، اصغر حیات صدر، رضوان عباسی سیکرٹری منتخب

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کشمیر اور گلگت بلتستان امور کے رپورٹرز کا ایسوسی ایشن کے قیام کا فیصلہ،کشمیر گلگت بلتستان بیٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نام سے عبوری سیٹ اپ مکمل۔ممبران نے باہمی مشاورت سے عہدیداروں کے ناموں مزید پڑھیں