لگتا ہے کہ حفیظ شیخ کا بوریا بستر گول ہو گیا ہے، سردار اختر مینگل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اختر مینگل نے کہا کہ اپوزیشن نے ہمیشہ سرپرائز دیا ہے جو پوزیشن نظر آ رہی ہے لگتا ہے حفیظ شیخ کا بوریا بستر گول ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 24 گھنٹوں کے بعد جو دھماکہ مزید پڑھیں

آپ زندگی بھر پاکستان کیلئے لڑے،آ پ کو مسکراتا ہوا دیکھ کر خوشی ہوئی،فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف علاج کیلئے دبئی میں رہائش پذیر ہیں۔سابق صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف کی نئی تصویر جاری کی گئی ہے۔تصویر اے پی ایم ایل کے آفیشل اکائونٹ سے جاری کی گئی ہے۔جسے وفاقی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توڑ پھوڑ کا معاملہ، مس کنڈکٹ پر 19وکلاء کیخلاف سخت ایکشن لے لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ پر حملے میں ملوث 21 وکلاء کے لائسنس معطل کر دیئے گئے ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا چند وکلاء کی وجہ سے سارے وکلاء بدنام ہوئے، ملوث وکلاء کوسزا ضرور ملے گی۔تفصیلات مزید پڑھیں

روپے کی قدر میں زبردست اضافہ، ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں روپے کی قدر میں مزید بحالی کا سفر جاری ہے، امریکی ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ جبکہ بیرونی قرضوں میں 10 کھرب روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔سٹیٹ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے والد کیلئے ووٹ خریدنے لگے، ویڈیو سامنےآگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹ الیکشن سے متعلق ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات سے متعلق تازہ ویڈیو یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی ہے۔ اس ویڈیو میں علی حیدر گیلانی ویڈیو میں نظر آنے مزید پڑھیں

بازی پلٹ گئی، حکومتی اتحادی جماعتوں نےحفیظ شیخ بارے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں نے حفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ق لیگ ، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے سمیت حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں نے سینیٹ الیکشن میں مزید پڑھیں

پاکستان نے اہم ترین معاملے پر سعودی عرب کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئرصحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ جمال خاشقجی کے معاملے پر پاکستان نے سعودی عرب کی حمایت کر دی ہے، اس کا مطلب ہے مزید پڑھیں

لیگی رہنما کا سینیٹ انتخابات میں یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کے سوال پر صاف جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی نے سینیٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

ڈی ایس پی نے نئی بھرتی ہونیوالی لیڈی کانسٹیبل سے شادی کرلی

نارروال(مانیٹرنگ ڈیسک)55 سالہ ڈپٹی سپریٹنڈنٹ آف پولیس نے نئی بھرتی ہونے والی 19 سالہ لیڈی کانسٹیبل سے شادی کرلی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع نارووال کے ڈی ایس پی نے صابر چٹھہ نے سوہاوہ سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ مزید پڑھیں

مولانا کے خلاف پارٹی ورکرز کھڑے ہو گئے ، سیٹ خطرے میں پڑ گئی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار عامر متین نے جمیعت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو بُری خبر سنا مزید پڑھیں