بھارت کو پکارنے کے بیان پر ن لیگی امیدوار کی نا اہلی کا مطالبہ کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر الیکشن میں بھارت کو پکارنے کے بیان پر ن لیگی امیدوار کی نا اہلی کا مطالبہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دفاعی تجزیہ نگار جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا ہے کہ یہ رائے غداری مزید پڑھیں

آزاد جموں وکشمیرالیکشن میں بد نظمی اور تصادم،2افرادجاں بحق

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن میں بد نظمی کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں جن کی شکایت الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرا دی گئی ہے۔کوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ سے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں 45نشستوں پر پولنگ شروع، 742 امیدوار مدمقابل

کراچی / لاہور(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کے لیے 32 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں جب کہ انتخابات میں 742 امیدوار حصہ لے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر الیکشن کی انتخابی مہم میں پیسے بانٹنے پر علی امین گنڈا پور کیخلاف کارروائی شروع،وفاقی وزیرکو طلب کرلیا گیا

مظفرآباد (نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر الیکشن لے سلسلے میں انتخابی مہم کے دوران پیسے بانٹنے پر وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کے احکامات کی مبینہ خلاف ورزی پر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر الیکشن ،سکیورٹی پاک فوج کے سپرد کردی گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات کی سکیورٹی پاک فوج کے سپرد کردی گئی، پاک آرمی کا پولنگ سٹیشنوں، پولنگ کے عمل یا انتخابی سامان کی ترسیل سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

عمران خان کو بدمعاشی نہیں کرنے دیں گے، راجہ فاروق حیدر

مظفر آباد (این این آئی)وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں ہے، عمران خان کونہ الیکشن چوری کرنے دیں گے نہ ہی بدمعاشی کرنے دیں گے۔میڈیا سے مزید پڑھیں

نواز شریف کا نام سن کر عمران خان پر کپکپی طاری ہو جاتی ہے،مریم نواز

مظفر آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کے خلاف طرح طرح کی سازشیں ہوئیں، نوازشریف کو قید میں بھی قتل کرنے کی سازش کی گئی۔آزاد جموں اینڈ کشمیر کے مزید پڑھیں

عمران خان نے ماتھے پر اسٹیبلشمنٹ کے گھوڑے اور کشمیر فروشی کا داغ لگوا لیا ، مریم نواز

مظفرآباد(نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان تم سیلیکٹرز کے ایک اشارے پر لٹو کی طرح گھومتے ہو ، تمہارے راز ان کے پاس ہیں اور ان کے راز تمہارے پاس مزید پڑھیں

بنجوسہ جھیل پر مریم نواز کے لیے ’آئی لو یو‘ کے نعرے، مریم کا محبت بھرا جواب

مظفر آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اس وقت آزاد کشمیر میں موجود ہیں جہاں ایک طرف وہ انتخابی مہم میں بھرپور حصہ لے رہی ہیں اور ریلیوں سے خطاب کر کے کارکنان کا جوش مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں پاک فوج کے جوانوں کی اکثریت نے مجھے سلیوٹ کیا، مریم نواز

آزاد کشمیر (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے آج وادی لیپہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کیا۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پاک فوج کے سپاہیوں سے محبت کا خاص اظہار کیا اور مزید پڑھیں