
اسلام آباد(پی کے نیوز)سنیئررہنما تحریک انصاف امجد جلیل پارٹی کو آزادکشمیر میں مضبوط بنانے کیلئے سرگرم،اہم سیاسی شخصیات سے رابطے۔تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے قائل کرنے لگے۔ امجد جلیل پیپلزپارٹی کے رہنما و ممبر کشمیر کونسل یونس میر کو تحریک مزید پڑھیں