جی بی میں پی ٹی آئی کی کامیابی کے اثرات،آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی وکٹیں گرنا شروع ہو گئی

اسلام آباد(پی کے نیوز)تحریک انصاف کی گلگت بلتستان انتخابات میں کامیابی کے اثرات، آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی وکٹیں گرنا شروع ہو گئی، پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما ممبر کشمیر کونسل یونس میر پیپلزپارٹی کی رکنیت سے مستعفی مزید پڑھیں