جموں کشمیر نیشنل فرنٹ کے نائب سربراہ الطاف وانی کی مقبوضہ کشمیر میں حقوق کارکنوں ، میڈیا اداروں پر این آئی اے کے چھاپوں کی مذمت

اسلام آباد (پی کے نیوز) جموں و کشمیر نیشنل فرنٹ کے نائب سربراہ الطاف وانی نے کہا ہے کہ میڈیا کو دبانا ، سچائی آوازوں کو خاموش کرنا کشمیر میں معمول بن گیا ہے ، جموں کشمیر نیشنل فرنٹ کے مزید پڑھیں