2اسلامی ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار، امریکہ کو منہ کی کھانا پڑگئی

رباط(نیوز ڈیسک) 2 اسلامی ممالک مراکش اور سوڈان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوق نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی مزید پڑھیں

گوادر اور چاہ بہار کو جوڑنے کی راہ ہموار ہوگئی، ایران سی پیک میں شامل ہونے کو تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ایران کے سفارتکاروں اور خارجہ پالیسی ماہرین نے کہا ہے کہ ایران سی پیک میں شامل ہونے کے لئے تیار ہے، چابہار اور گوادر بندرگاہوں کو جوڑنے سے دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین علاقائی تعاون کی راہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے سربراہ کوما میں چلے گئے

سیول(نیوز ڈیسک)جنوبی کوریا کے ایک سفارتکار نے سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان کوما میں ہیں اور ان کی بہن شمالی کوریا کا کنٹرول سنبھال لیں گی۔نیو یارک پوسٹ نے جنوبی کوریائی میڈیا مزید پڑھیں

جدہ کی مشہوراورمنفرد طرز تعمیر کی مسجدمنہدم کر دی گئی،شہری ششدر رہ گئے

جدہ(نیوز ڈیسک )سعودی عرب کی ایک اہم اور منفرد طرز تعمیر کی مسجد منہدم کر دی گئی ہے۔ جس پر جدہ کے رہائشی حیران رہ گئے ہیں کہ آخر کئی دہائیوں پُرانی خوبصورت مسجد کو کیوں مسمار کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

سعودیوں کے نام پر کاروبار کرنے والے پاکستانی ہوشیار ہو جائیں

جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں تارکین وطن کسی مقامی شہری کے نام سے اپنے کاروبار چلا رہے ہیں، جو کہ قانون کی رُو سے سراسر ناجائز ہے اور ایسے غیر قانونی کاروبار میں ملوث تارکین اور ان کے سعودی سہولت کاروں مزید پڑھیں

معروف عالم دین نے اسرائیل اور امارات کے درمیان امن معاہدے کی حمایت کردی

دُبئی(نیوز ڈیسک) چند روز قبل متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ طے پایا ہے جس کے بعد طبی، سائنسی اور تحقیقی شعبوں میں بھی تعاون کے کئی سمجھوتے طے پائے ہیں۔ اس امن معاہدے پر بہت سے مزید پڑھیں

مراکش نے اسرائیل سے دوستی جرم قرار دے دی، متحدہ عرب امارات پر شدید تنقید

رباط (نیوز ڈیسک)مراکش نے اسرائیل سے دوستی جرم قرار دے دی۔تفصیلات کے مطابق مراکش کی حکمران جماعت ’انصاف و ترقی پارٹی‘ نے اسرائیل سے عرب ممالک کے دوستانہ تعلقات کے قیام کو فلسطینی قوم اور پوری مسلم امہ کے ساتھ مزید پڑھیں

بھارتی سیکرٹری خارجہ کا دورہ بنگلہ دیش، ائیرپورٹ پر نہ کسی نے استقبال کیا نہ ہی الوداع، حسینہ واجد سے ملاقات کیلئے 5گھنٹے انتظار کرایا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش میں بڑھتے چین کے اثر و رسوخ سے مودی سرکار کی نیندیں حرام ہو گئیں،بیجنگ کے اپنے ہمسایہ ممالک میں بڑھتے اثر و رسوخ کو کم کرنے کے لیے بھارتی سیکرٹری خارجہ ہارش وردھان شرنگلا 4 مزید پڑھیں

لیجنڈری امریکی باکسر مائیک ٹائسن کی نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)سویڈن سے تعلق رکھنے والے پروفیشنل باکسر بڈو جیک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لیجنڈری امریکی باکسر مائیک ٹائسن کے ساتھ نماز پڑھنے کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے ۔بڈو جیک نے ویڈیو کے عنوان میں لکھا کہ’’اپنے بھائیوں مزید پڑھیں

پاکستانیوں سمیت لاکھوں تارکین وطن کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ، کویت نے نئی ویزہ پالیسی کا اعلان کردیا

کویت(نیوز ڈیسک) کویت کی قومی اسمبلی نے تارکینِ وطن کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے ایک مسودہ قانون تیار کرلیا ہے۔اس کے تحت ویزے کی بعض اقسام کی منتقلی پر بھی پابندی عاید کردی جائے گی۔العربیہ نیوز کی ایک مزید پڑھیں