کیا قربانی کا سارا گوشت اپنے گھر والوں کو ہی کھلایا جا سکتا ہے؟ سعودی عالم نے وضاحت کردی

ریاض(نیوز ڈیسک ) حج بیت اللہ ہر صاحب استطاعت پر زندگی میں کم از کم ایک بار فرض ہے۔ یہ رسم حضرت ابراہیم کی عظیم قربانی کی یاد میں کی جاتی ہے۔ اپنے پیارے جانوروں کو قربان کرنے کے صلے مزید پڑھیں

طالبان کی جنگ بندی کی مشروط پیشکش، افغانستان میں امن آنے کا امکان روشن ہوگیا

کابل(نیوز ڈیسک)طالبان کی جانب سے جنگ بندی کی مشروط پیشکش کے نتیجے میں افغانستان میں امن آنے کا امکان روشن ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان فورسز اور طالبان میں قیدیوں کی رہائی کے بدلے جنگ بندی کا مزید پڑھیں

قطر کا پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا اعلان

قطر(نیوز ڈیسک)پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزہ آن ارائیول کی سہولت کو بحال کر دیا ہے۔قطری حکومت کی طرف سے اس حوالے سے تحریری احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں اور نئی پالیسی مزید پڑھیں

اس بارمیدان عرفات میں خطبہ حج کون پیش کریں گے، اعلان کردیا گیا

مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک) حج بیت اللہ کی زندگی میں کم از کم ایک بار سعادت حاصل کرنا ہر مسلمان کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے۔ اور یقینا وہ لوگ بہت خوش نصیب ہیں جنہیں یہ سعادت نصیب مزید پڑھیں

طالبان کا زیراثرعلاقوں میں داڑھی کٹوانے اور خواتین کے باہر نکلنے پر پابندی کا حکم،حقیقت سامنے آگئی

کابل (نیوز ڈیسک) طالبان نے افغانستان کے شمالی ضلعے پر قبضہ کرنے کے چند دن بعد مقامی مساجد کے پیش اماموں کو خط کے ذریعے خواتین کے گھر سے باہر نکلنے اور سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کرنے کے احکامات مزید پڑھیں

افغان چیک پوسٹوں سے طالبان کو 3 ارب پاکستانی روپے مل گئے

کابل(نیوز ڈیسک) افغان چیک پوسٹوں سے طالبان کو 3 ارب پاکستانی روپے مل گئے۔تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد سیکیورٹی فورسز سے چھینی گئی چیک پوسٹوں سے طالبان کو 3 ارب پاکستانی روپے مل گئے۔تجزیہ کاروں کا اس حوالے سے مزید پڑھیں

عید الاضحی کے موقع پر امارات کی جیلوں میں قید سینکڑوں پاکستانیوں کو رہائی مل گئی

دُبئی (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں قید افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ حکومت نے عیدالاضحیٰ ‏کے موقع پر سیکڑوں قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا۔متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان مزید پڑھیں

ضرورت پڑنے پر بھارت سے عسکری مدد طلب کر سکتے ہیں

کابل(نیوز ڈیسک)افغان سفیرکا کہنا ہے کہ اگرافغانستان کی طالبان کے ساتھ بات چیت ناکام ہوجاتی ہے توضرورت پڑنے پروہ بھارت سے فوجی امداد طلب کرسکتا ہے۔نئی دہلی میں افغان سفیرفرید ماموند زئی نے ایک ٹی وی چینل سے بات چيت مزید پڑھیں

سعودی حکام نے عازمین حج پر تین پابندیوں کا اعلان کر دیا

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک ) سعودی عرب میں کورونا وبا کی وجہ سے اس بار بھی حج مملکت میں مقیم تارکین اور مقامی افراد تک ہی محدود کر دیا گیا ہے۔ اس سال حج کے لیے صرف 60 ہزار افراد کو اجازت مزید پڑھیں

سعودی عرب میں زوردار دھماکہ

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں اسلحہ بارود کے احاطے میں زوردار دھماکہ ہوا ہے، جس کی آوازوں سے آس پاس کی عمارتوں کی کھڑکیاں اور دروازے لرز اُٹھے اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اس حوالے سے سعودی مزید پڑھیں