چرچل کی پینٹنگ نے نیلامی کے ریکارڈ توڑ دئیے

لندن (آن لائن) سابق برطانوی وزیر اعظم چرچل کی بنائی گئی پینٹنگ نیلامی کے ریکارڈ توڑ تے ہوے 80 کروڑ روپے میں فروخت ہو گئی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اداکارہ انجیلینا جولی نے سابق برطانوی وزیر مزید پڑھیں

امریکی صدر نے پاکستانی نژاد بزنس مین کو اہم انتظامی ذمہ داری سونپ دی، بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے صدر جوبائیڈن نے پاکستانی نژاد بزنس مین دلاور سید کو ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر اسمال بزنس ایڈمنسٹریشن نامزد کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہدلاور سید امریکا مزید پڑھیں

کورونا کی لپیٹ میں آئے مدینہ منورہ پر اللہ کریم نے مہربانی فرمادی

مدینہ منورہ (نیوز ڈیسک) مدینہ منورہ دُنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے تو مقدس مقام ہے ہی، اس کائنات کے خالق و مالک کا بھی اس شہرہمیشہ سے اپنا کرم رہا ہے۔ کیونکہ یہ شہر رب کی محبوب ترین ہستی مزید پڑھیں

رواں سال حج کے انعقاد کے حوالے سے سعودی حکومت کا اہم فیصلہ، عازمین کیلئےبڑی شرط عائد کردی گئی

ریاض (نیوز ڈیسک) رواں سال حج کے انعقاد کے حوالے سے سعودی حکومت کا اہم فیصلہ، سعودی حکومت کی جانب سے حج ادا کرنے کے خواہش مند عازمین کیلئے کرونا ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

امریکہ کا سعودی عرب کو بڑا سرپرائز، محمد بن سلمان پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل معاملے میں امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو اصل ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ جس کے بعد سعودی عرب کی جانب سے بھی اس رپورٹ مزید پڑھیں

ندی میں کود کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرنیوالی لڑکی عائشہ کی والدین سے آخری گفتگو منظر عام پر آگئی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ندی میں کود کر خودکشی کرنے والی بھارتی لڑکی عائشہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بھارت میں سسرال والوں کے طعنوں سے تنگ آ کر نوجوان لڑکی نے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے ویزوں کی مدت میں توسیع کے حوالے سے شاندار اعلان کردیا

دُبئی(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں ویزہ ہولڈرز کے لیے خوشخبری سُنا دی گئی۔ امارتی حکومت نے ویزوں کی مُدت میں توسیع کر دی ہے اور غیر قانونی قیام پر عائد ہونے والے جرمانے بھی معاف کر دیئے ہیں۔ خلیج ٹائمز مزید پڑھیں

آرمینیا کو آذربائیجان سے لڑائی لے ڈوبی ، ملک میں بغاوت ہوگئی، فوج اور حکومت آمنے سامنے آگئے

یریوان(نیوز ڈیسک) آرمینیا کے صدر نے وزیراعظم کی جانب سے بھیجے گئے آرمی چیف کو برطرف کرنے کے حکم پر دستخط کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آرمینیا کے صدر آرمن سرکسیان نے کہا ہے کہ انہوں مزید پڑھیں

براڈ شیٹ کیس، برطانوی عدالت نے پاکستان کیخلاف فیصلہ سنادیا، بڑا حکم جاری

لندن(نیوز ڈیسک)براڈ شیٹ کیس میں اہم پیشرفت، لندن میں حکومت پاکستان کے اکاؤنٹس ایک بار پھر منجمد کردیے گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی فرم براڈ شیٹ اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے درمیان ہونے والے تنازع کے باعث مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں فرانس پاکستان کی مخالفت میں بھارت سے بھی آگے نکل گیا

شلاہور (نیوز ڈیسک)فیٹف اجلاس میں بھارت سے زیادہ فرانس کی پاکستان مخالفت کی وجہ سامنے آ گئی ہے ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف اے ٹی ایف میں فرانس پاکستان کا بھارت سے بڑا مخالف بن کر سامنے آیا مزید پڑھیں