25اکتوبر سے تمام تعلیمی ادارے 21دنوں کیلئے بند؟حکومت نے اہم اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کورونا وائرس کے باعث سکول دوبارہ بند ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس مزید پڑھیں

کورونا وائرس، ایک ہی دن میں کتنے افرادلقمہ اجل بن گئے، تشویشناک اعداد وشمار جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 16 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 654 ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مزید پڑھیں

کورونا وائرس سےسننے کی حس کو بھی شدید نقصان پہنچنے کا انکشاف، متاثرہ شخص سننے کی صلاحیت سے محروم ہوگیا

لندن(نیوز ڈیسک)نوول کورونا وائرس کے نتیجے میں جسم کے مختلف حصے متاثر ہوسکتے ہیں مگر اب پہلی بار انکشاف ہوا ہے کہ اس سے سننے کی حس سے محرومی کا سامنا بھی ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ انکشاف ایک نئی مزید پڑھیں

حکومت نےوالدین پر سے فیسوں کا بوجھ ختم کرنے کیلئے ایسا فیصلہ کرلیا کہ جان کر آپ بھی خوش ہوجائینگے

لاہور (نیوز ڈیسک)طلبا کو آن لائن لیکچرز دینے کے لیے پنجاب حکومت نے انصاف اکیڈمی قائم کرنے کا اعلان کر دیا ۔اکیڈمیز کے بڑھتے رحجان کو کم کرنے کے لیے محکمہ تعلیم پنجاب نے اہم فیصلہ کیا۔ صوبائی وزیر تعلیم مزید پڑھیں

کورونا وائرس دوبارہ سر اٹھانے لگا، اسلام آباد میں مختلف مقامات پر لاک ڈائون کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مختلف گلیوں میں عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مزید پڑھیں

فیصل آباد کی یونیورسٹی میں داخلہ لینے والی طلباء سے مضحکہ خیز حلف نامہ لیا جانے لگا

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد وویمن یونیورسٹی نے داخلہ لینے والی طالبات کے لیے انوکھی شرط عائد کی ہے۔بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد کی گورنمنٹ یونیورسٹی برائے خواتین نے نئے داخلوں کے لیے آنے والی طالبات سے حیران کن مزید پڑھیں

15اکتوبر سے تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کی خبریں، وزیرتعلیم نے وضاحت کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں تیزی اضافہ، کیاملک بھر میں دوبارہ لاک ڈائون ہونے جارہا ہے، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین ٹاسک فورس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاء الرحمان نے دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کیسز بڑھے تو دوبارہ لاک ڈاؤن کرنا پڑسکتا ہے،ویکسین بننے میں ابھی مزید 8 ماہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی دوسری لہرکا الرٹ جاری، پاکستانیوں کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ملک میں اچانک سے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اس وباء کی دوسری لہر کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔پی ایم اے کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پمز اسپتال کے کتنے ملازمین میں وائرس کی تصدیق ہوگئی، ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے تیس ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔پمز کے ترجمان کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ عملے میں نرسز، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف شامل ہیں۔پاکستان انسٹی مزید پڑھیں