مہنگائی کے ستائے عوام پر ایل پی جی بم گرادیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ایل پی جی مہنگی ہوگئی، فی کلو قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، 5روپے فی کلو اضافے سے نئی قیمت 105 روپے ہوگئی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 60 روپے، کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 230 روپے کا مزید پڑھیں