کیاسیاحوں پر ناران کاغان جانے پر پابندی ہے اورہوٹل،ریسٹورانٹ بندہیں، جانئے

وادی کاغان (نیوز ڈیسک)خیبرپختونخواہ حکومت نے سیاحوں پر ناران کاغان جانے کی پابندی ختم کردی، جزوی بندش کے بعد ہوٹلز کو بھی کھول دیا گیا ہے، تاہم پانچ ہوٹلز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

نیب لُوٹی ہوئی دولت واپس لاکر قومی خزانہ بھرنے لگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب )نے بلا امتیاز احتساب کو یقینی بنانے کے لئے کوششیں کیں،موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی قیادت میں گزشتہ کئی برسوں سے زیر التوا مقدمات کو بھی نمٹایا گیا ہے،نیب نے گزشتہ 2 مزید پڑھیں

نواز شریف واپس آکر سیدھے کہاں جائیں گے ، سابق وزیراعظم کی قسمت کا فیصلہ سنادیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف جیل میں سزا کاٹ رہے تھے واپس آئیں گے تو جیل ہی جائیں گے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عدالت نے مزید پڑھیں

وفاق بلوچستان کو اس کا حصہ دینے پر رضامند، ایسا اعلان کردیا کہ بلوچی عوام خوشی سے جھوم اٹھے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بلوچستان کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے۔وفاقی سوئی گیس آمدن میں حصہ دن پر راضی ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے حق میں انتہائی اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ وفاقی مزید پڑھیں

نواز شریف صحت مند ہوچکے، وطن واپس آنے کیلئے تیار ہیں ،سینئرصحافی کا دعویٰ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف صحت مند ہو چکے ہیں اور پاکستان واپس آنے کے لیے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

مدارس کو بطور تعلیمی ادارہ رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے مدارس کو بطور تعلیمی ادارہ رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، مدارس کواب محکمہ تعلیم رجسٹرڈ کرے گا، پہلے اوقاف اور انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ رجسٹرڈ کرتے تھے،مدارس کا مفت تعلیم دینے میں اہم کردار ہے۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

حضرت عیسیٰ علیہ اسلام سے متعلق گستاخانہ ٹویٹ، ماروی سرمد کیخلاف بڑا قدم اٹھالیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر مبینہ گستاخانہ ٹویٹ کرنے پرماروی سرمد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر حضرت عیسیٰ علیہ اسلام سے متعلق گستاخانہ ٹویٹ کرنے پر ماروی سرمد کے مزید پڑھیں

عوام سی پیک سے متعلق جھوٹی خبروں پر کان مت دھریں، چیئرمین سی پیک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک سے متعلق بے بنیاد پراپیگنڈے کیے جارہے ہیں، عوام سی پیک میں مزید پڑھیں

حکومت نے کتنے شہروں میں اسمارٹ لاک ڈائون لگادیا، جانئے تفصیلات

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے 3بڑے شہروں میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن کردیا ہے، ان شہروں میں لاہور، راولپنڈی اور گوجرانوالہ کے علاقے شامل ہیں، تینوں شہروں میں 17مقامات پر88 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ترجمان پرائمری ہیلتھ کیئرپنجاب کے مطابق مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلزپارٹی نےفضل الرحمن کیساتھ ایک بار پھر ’’ہاتھ ‘‘کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاق میں اپوزیشن کی بڑی اور چھوٹی جماعتیں دو حصوں میں تقسیم ہوگئی ہیں، چھوٹی جماعتوں نے مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں نیا الائنس بنا لیا، چھوٹی جماعتوں کو مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت مزید پڑھیں