حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور ممبران کو فارغ کرکے ازسرنوتشکیل کافیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کا فیصلہ کرلیا ہے، رویت ہلال کمیٹی کے موجودہ چیئرمین اور ممبران کو تبدیل کردیا جائے گا، جبکہ کمیٹی کو مکمل بااختیار بنایا جائے گا۔ میڈیا مزید پڑھیں

شہباز شریف نے فضل الرحمن کو منالیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان کو منا لیا ہے، حکومت مخالف تحریک کیلئے چھوٹی بڑی جماعتیں مشترکہ حکمت عملی بنائیں گی، مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )حکومت سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے ایک بار پھر سے متحرک ہو گئی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو واپس لانے کے لیے تمام ذرائع استعمال کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور(نیوز ڈیسک )پنجاب میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ماہرین صحت ایک بار پھر پنجاب میں کورونا کی دوسری لہر کے بارے میں خبردار کیا ہے۔کیونکہ محرم کے دوران احتیاطی تدابیر کو نظر مزید پڑھیں

زلفی بخاری کیخلاف مقدمہ لڑنے کیلئے ریحام خان نے عوام سے چندہ مانگ لیا

لندن (نیوز ڈیسک ) ریحام خان نے زلفی بخاری کے خلاف مقدمہ لڑنے کیلئے عوام سے چندے کی اپیل کردی،3دن میں محض 130 پاؤنڈز ہی جمع کر پائی ہیں۔ ریحام خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر روز ویلٹ ہوٹل بیچنے مزید پڑھیں

شہزاد اکبرکی تعیناتی غیرقانونی قرار دے کرتنخواہیں، الاؤنسز واپس لیے جائیں

کراچی (نیوز ڈیسک) اسلام ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کی تعیناتی کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے کا فیصلہ محفوظ کرلیا ، آئینی طور پر وزیراعظم کسی کو بھی مشیر رکھ سکتے ہیں، شوگرملز کیس کے فیصلے میں مزید پڑھیں

شہباز شریف مولانا فضل الرحمن کو منانے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف مولانا فضل الرحمان کو منانے کیلئے ان کی رہائشگاہ پہنچ گئے، شہبازشریف پارٹی قائد نوازشریف کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کررہے ہیں، شہباز شریف کے ہمراہ پارٹی وفد مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کورونا وائرس پھر سے سر اٹھانے لگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں پھر اضافہ ہونے لگا۔تفصیلات کے مطابق شہر اقتدار میں کورونا کیسز کی تعداد میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔گذشتہ گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں کورونا کے مزید 22 کیسز سامنے مزید پڑھیں

الطاف حسین کو وطن واپس لانے کی تیاریاں ، وفاقی حکومت نے بڑاقدم اٹھالیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے بانی ایم کیو ایم کو برطانیہ سے پاکستان لانے کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو مزید پڑھیں

ن لیگی اراکین اسمبلی عثمان بزدار سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری کی ملاقات ہوئی ہے، مزید لیگی اراکین سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ مزید پڑھیں