اسرائیل کو تسلیم کرنے کا معاہدہ، ایران نے متحدہ عرب امارات پر حملے کی دھمکی دے دی

تہران(نیوز ڈیسک) ایران نے متحدہ عرب امارات پر حملے کی دھمکی دے دی، تفصیلات کے مطابق ایران نے متحدہ عرب امارات کو اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے کے ردعمل میں اس کے خلاف حملے کی دھمکی دی مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کے گھرمیں صف ماتم بچھ گئی، اچانک انتقال کی خبر

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ نیویارک میں انتقال کر گئے۔72 سالہ رابرٹ ٹرمپ نیویارک سٹی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، صدر ٹرمپ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

ترک صدر کا پاکستانیوں سے محبت کا خوبصورت اظہار

استنبول(نیوز ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان کے 73 ویں یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر پاکستانی قوم کو ترک قوم کی جانب سے سلام محبت مزید پڑھیں

بیروت دھماکوں میں اسرائیل کا ہاتھ ہوا تو اسے قیمت اداکرنی پڑے گی، حزب اللہ نے اسرائیل کو بڑی دھمکی دیدی

بیروت(نیوز ڈیسک)بیروت دھماکوں کےحوالے سے حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق حزب اللہ نے بیروت بم دھماکوں میں اسرائیل کے ملوث ہونے کی صورت میں اس پر حملے کی دھمکی دے دی ہے۔خبر رساں مزید پڑھیں

عمان کے بعد ایک اور اسلامی ملک نے امارات اسرائیل سمجھوتے کی حمایت کر دی

منامہ(نیوز ڈیسک) اسرائیل اور متحدہ عرب امارات سمجھوتے پر پُوری دُنیا کے مسلمانوں میں بہت مایوسی پائی جاتی ہے ، خصوصاً پاکستانی عوام اس سمجھوتے پر اماراتی قیادت سے ناراض دکھائی دیتے ہیں۔ اسلامی ممالک میں سب سے پہلے خلیجی مزید پڑھیں

دنیاکی بلند ترین عمارت بُرج خلیفہ پر پاکستانی پرچم روشن کر دیاگیا

دُبئی(نیوز ڈیسک)آج مملکت خداداد پاکستان کی عوام 74 واں یوم آزادی منا رہی ہے۔ ہر چہرہ آزادی کی فضا میں سانس لینے پر خوش و خرم اور مسرور نظر آتا ہے۔ ہر پاکستانی آج کے روز ایک نیا عزم لیے مزید پڑھیں

درجنوں امارتی بینک معاشی بحران کا شکار

ابوظہبی(نیوز ڈیسک)کورونا وبا کے باعث پیدا ہونے والے معاشی بحران نے کئی اماراتی بینکوں کو شدید معاشی بحران کا شکار کر دیا ہے۔ بہت سے بینک سرمایہ کاری کی سرگرمیاں کم ہونے کی وجہ سے سینکڑوں ملازمتیں ختم کر چکے مزید پڑھیں

امارات کے اسرائیل سے تعلقات، ترکی میدان میں آگیا

انقرہ(نیوز ڈیسک) اسرائیل سے تعلقات پر ترکی کی متحدہ عرب امارات پر کڑی تنقید، ترک صدر نے متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات ختم کرکے اپنا سفیر واپس بلانے کی دھمکی دیدی، تفصیلات کے مطابق ترکی نے متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

اماراتی قیادت کا پاکستان کے نام خصوصی پیغام

دُبئی(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے صدر مملکت محترم شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے صدر عارف علوی کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ دبئی کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد مزید پڑھیں

امریکہ، ایران کشیدگی، امریکہ نے 4ایرانی بحری جہازوں پر قبضہ کرکے ایران کو بڑا جھٹکا دیدیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ نے 4ایرانی بحری جہازوں پر قبضہ کرلیا، ٹرمپ انتظامیہ نے وینزویلا کے لیے ایندھن لے کر جانے والے 4 ایرانی بحری جہازوں کو ضبط کر لیا، تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار “وال اسٹریٹ جرنل” نے امریکی ذمے مزید پڑھیں