جونا گڑھ کا پاکستان کیساتھ الحاق تھا ، بھارت نےبندوقوں کی طاقت سے قبضہ کیا،نواب آف جونا گڑھ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) نواب آف جونا گڑھ نے ہندوستان کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دراصل منافقانہ، دوہرے معیار، اقلیتوں اور بنیادی حقوق کی پامالی کا نام ہے۔تفصیلات کے مطابق نواب آف جونا گڑھ نے تقسیم مزید پڑھیں

سیاحوں کو گندی گالیاں دیکر قہقہے لگانے والے 5طوطوں کو پارک سے بے دخل کردیا گیا

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے ایک فیملی سفاری پارک سے گزشتہ دنوں پانچ سرمئی افریقی طوطوں کو نکال باہر کیا گیا کیونکہ وہ نہ صرف بہت گالیاں بکنے لگے تھے بلکہ گالیاں دینے کے بعد زور زور سے ہنستے بھی تھے۔خبروں کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کے بیان پر جوبائیڈن نے ’انشاءاللہ‘ کہہ دیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے میں گرماگرمی کے دوران جو بائیڈن نے صدر ٹرمپ کو شٹ اپ کال دیدی۔ جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا میں کورونا کے بڑھتے کیسز اور اموات کا مزید پڑھیں

زور دار دھماکہ، پیرس لرز اٹھا

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں بڑا دھماکہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیرس میں میں زوردار دھماکے کی اطلاعات ہیں۔بتایا گیا ہے کہ دھماکے کی آواز پورے پیرس اور قریبی علاقوں میں سنی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

بابری مسجد کیس، بھارتی عدالت نےمقدمے میں نامزد تمام ملزما کو بری کردیاگیا

لکھنؤ(نیوز دیسک)بھارتی عدالت نے بابری مسجد شہید کرنے کے مقدمے میں نامزد تمام 32 ملزمان کو بری کردیا۔لکھنئو کی خصوصی عدالت میں 28 سال سے جاری مقدمے میں 1992 میں شہید ہونے والی بابری مسجد کے مقدمہ کا فیصلہ سنا مزید پڑھیں

انالله وانا اليه راجعون،امیر کویت انتقال کرگئے

کویت سٹی (نیوز ڈیسک) کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔عرب میڈیا کے مطابق کویت کے شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان میں اس خبر کی تصدیق کی گئی ہے کہ کویت مزید پڑھیں

ترک ایف 16نے آرمینیا کا روسی ساختہ جدید لڑاکاطیارہ مارگرایا

باکو (نیوز ڈیسک)ترکی بھی آذربائیجان، آرمینیا کی جنگ میں کود پڑا، ترک فضائیہ کے ایف 16 طیارے نے آرمینیا کا روسی ساختہ جدید ایس یو 25 جنگی طیارہ مار گرایا۔ روسی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات مزید پڑھیں

سعودی عرب بڑی تباہی سے بچ گیا ، 10خطرناک انتہا پسند گرفتار،گولہ بارود برآمد

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب دہشت گردی کی بڑی کارروائی سے بچ گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کی بدولت مملکت میں تباہی پھیلانے کی منصوبہ بندی کرنے والا دہشت گرد گروہ پکڑا گیا ہے۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی عرب مزید پڑھیں

امریکی حکام نے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کو خوشخبری سنادی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی سفارت خانےنے طلبہ کے لیے عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب معطل کی گئی ویزا سروس دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یکم اکتوبر سے امریکی سفارت خانہ اسلام آباد اور کراچی مزید پڑھیں

کویت نے سینکڑوں پاکستانیوں کو نوکری سے فارغ کردیا

کویت(نیوز ڈیسک) کویت کی جانب سے لاکھوں تارکین کی ملازمتیں ختم کر کے انہیں مملکت سے بے دخل کرنے کا قانون منظور ہو چکا ہے۔ جس کی زد میں ہزاروں پاکستانی بھی آئیں گے تاہم اس سے لاکھوں بھارتی زیادہ مزید پڑھیں