امریکی حکام نے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کو خوشخبری سنادی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی سفارت خانےنے طلبہ کے لیے عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب معطل کی گئی ویزا سروس دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یکم اکتوبر سے امریکی سفارت خانہ اسلام آباد اور کراچی مزید پڑھیں

کویت نے سینکڑوں پاکستانیوں کو نوکری سے فارغ کردیا

کویت(نیوز ڈیسک) کویت کی جانب سے لاکھوں تارکین کی ملازمتیں ختم کر کے انہیں مملکت سے بے دخل کرنے کا قانون منظور ہو چکا ہے۔ جس کی زد میں ہزاروں پاکستانی بھی آئیں گے تاہم اس سے لاکھوں بھارتی زیادہ مزید پڑھیں

سعودی عرب کا پاکستانیوں کو عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ، تاریخ کا اعلان کردیا گیا

جدہ (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی طرف سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو 15ربیع الاول سے عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ، زائرین کو انسداد کورونا ایس او پیز پر عمل کرنا لازم ہوگا۔ اس حوالے مزید پڑھیں

اہم یورپی ملک میں 5سال بعد اذان کی صدائیں گونجیں گی، عدالت نے بڑا فیصلہ جاری کردیا

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی کی عدالت نے لائوڈسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دیتے ہوئے پابندی کی درخواست مسترد کردی۔جرمنی میں مقیم مسیحی جوڑے نے لائوڈسپیکر پر اذان رکوانے کیلئے عدالت میں درخواست دائر کی جس کا پانچ برس بعد 23 مزید پڑھیں

اہم اسلامی ملک کا فلسطینیوں کے حق میں بیان،اپنی پوزیشن واضح کردی

جینوا (مانیٹرنگ ڈیسک)سوڈانی قائم مقام وزیر خارجہ قمرالدین نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ باہمی تعلقات معمول پر لانے کے دعوے من گھڑت ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جینوا میں اقوام متحدہ کے اعلی کمیشن برائے مہاجرین مزید پڑھیں

مودی کے جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پر کشمیریوں، پاکستانیوں، سکھوں اور دیگر اقلیتیوں کا بڑا احتجاجی مظاہرہ

اقوام متحدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ورچوئل اجلاس سے خطاب کے دوران کشمیریوں، پاکستانیوں، سکھوں اور دیگر اقلیتیوں نے نیویارک میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے مودی کے خلاف شدید مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی سے خطاب ، امریکی میڈیا کی بھرپور کوریج

نیویارک (نیوز ڈیسک) واشنگٹں پوسٹ نے وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں سالانہ سربراہ اجلاس سے ورچوئل خطاب کو نمایاں کوریج دی۔ واشنگٹں پوسٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کے چیدہ چیدہ نکات خصوصاً مزید پڑھیں

90سالہ سعودی تاریخ میں حرم مکی میں ہونیوالی تبدیلیوں کے دلچسپ حقائق سامنے آگئے

مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے قیام کے 90سال پورے ہونے پر حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈینسی کے شعبہ اطلاعات و مواصلات کی طرف سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں نوے سال کے دوران مسجد حرام اور مزید پڑھیں

فوجی طیارہ گر کر تباہ، 27کیڈٹس سمیت 27افراد بارے افسوسناک خبر

کیو(مانیٹرنگ ڈیسک)یوکرائن کا فوجی طیارہ خار کیو کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں فوجی کیڈٹس سمیت 27افراد ہلاک اور 2زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ یونیورسٹی سے کیڈٹس کو مزید پڑھیں

بھارت کے 44 بینک منی لانڈرنگ میں ملوث نکلے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) امن دشمن بھارت دہشت گردوں کا سہولت کار اور منی لانڈرنگ کرنے والا بڑا ملک بن گیا، مودی سرکار کی چوری پکڑی گئی، عالمی ادارے نے بھارتی بینکوں کے ذریعے ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد کی منی مزید پڑھیں