معروف بلوچ سیاسی کارکن کریمہ بلوچ کی نعش کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے برآمد

ٹورنٹو (نیوز ڈیسک)معروف سماجی کارکن اور بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی سابق چئیر پرسن کریمہ بلوچ کی کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے لاش بر آمد ہوئی ہے۔37سالہ کریمہ بلوچ کینیڈا میں پناہ گزین کی حیثیت سے مقیم تھیں جبکہ سنہ 2016 مزید پڑھیں

سعودی عرب کی جانب سے انٹرنیشنل پروازوں پر پابندی، پاکستانیوں کی بڑی پریشانی ختم

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی حکومت کی جانب سے تمام انٹرنیشنل فلائٹس پر ایک ہفتے کی پابندی عائد کر دی گئی ہے، اس کے علاوہ زمینی اور سمندری سرحدیں بھی بند کر دی گئی ہیں۔ اس عارضی پابندی کے باعث سعودی اقامہ مزید پڑھیں

سعودی عرب سے ہزاروں پاکستانیوں کو ملازمتوں سے نکالنے کی تیاری

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں گزشتہ دو سال کے دوران مقامی آبادی کو روزگار دلانے کے لیے لاکھوں غیرملکی کی ملازمتیں ختم کر کے انہیں مملکت سے واپس بھیج دیا گیا ہے۔ چونکہ سعودی عرب میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں

کورونا کی دوسری لہر، سعودی عرب میں سخت پابندیوں اور بھارتی جرمانوں کا اعلان کردیا گیا

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے مزید سخت پابندیاں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ کسی محدود جگہ یا مکان میں غیرخاندان کے پچاس سے زیادہ افراد مزید پڑھیں

سعودی عرب نے فلائٹس آپریشن پر عائد پابندی کی مدت میں اضافہ کردیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے گزشتہ رات ہنگامی طور پرتمام انٹرنیشنل فلائٹس پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ ملک بھر کا زمینی اور فضائی رابطہ دنیا بھر سے منقطع کر دیا گیا ہے۔اس فیصلے سے مزید پڑھیں

بڑے یورپی ملک سے کورونا کی نئی خطرناک قسم دریافت، کئی ممالک نے سفری پابندیاں عائد کردیں

لندن (نیوز ڈیسک) عالمی وباء کورونا وائرس کی ایک نئی اور خطرناک قسم سامنے آنے پر کئی ممالک کی طرف سے برطانیہ کے ساتھ سفری پابندیاں عائد کردی گئیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالینڈ نے یکم جنوری تک مزید پڑھیں

صرف دو ہفتوں کے دوران 50ہزار یہودیوں کی امارات آمد

مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک ) اسرائیلی اخبارنے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران کم سے کم 50 ہزار اسرائیلیوں نے امارات کا سیاحتی سفر کیا ہے۔اسرائیلی اخبار کی رپورٹ میں کہاگیاکہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل مزید پڑھیں

بیت اللہ کا دروازہ ڈیزائن کرنے والے انجینئر منیر الجندی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے

ریاض(نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے چوتھے فرماں روا شاہ خالد بن عبدالعزیز(مرحوم)کے دور میں بیت اللہ کا دروازہ ڈیزائن کرنے والے انجینئر منیر الجندی جرمنی میں انتقال کر گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ خالد نے 1397 ہجری میں بیت اللہ مزید پڑھیں

پاکستانیوں کی ویزہ سمیت دیگر مشکلات سے یو اے ای قیادت کو آگاہ کردیا ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ابو ظہبی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا دورہ انتہائی فائدہ مند رہا ، متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم سے ہونے والی ملاقات انتہائی سود مند ثابت ہوئی ، مزید پڑھیں

اہم ترین اماراتی شہزادہ داعی اجل کو لبیک کہہ گیا

فجیرہ(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں اس وقت سوگ کا سماں ہے۔ شاہی خاندان اور اماراتی عوام دُکھ سے دوچار ہیں۔ اس کی وجہ امارات کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیت کاانتقال کر جانا ہے۔اماراتی ریاست فجیرہ کے مزید پڑھیں