اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیںہوتا،سب سے بڑے اسلامی ملک نے دوٹوک اعلان کردیا

جکارتا (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے باورکرایا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق پارلیمان برائے القدس رابطہ گروپ کے وائس چیئرمین اور انڈونیشی پارلیمنٹ کے مزید پڑھیں

کورونا کی نئی قسم،اگر احتیاط نہ کی گئی تو کیا کچھ ہوگا، طبی ماہرین نے خبردار کردیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین کی ہیلتھ ایجنسی نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم جو سامنے آئی ہے یہ انتہائی مہلک ہے۔یہ پہلی قسم سے زیادہ تیزی سے اور آسانی کے ساتھ پھیلنے کی مزید پڑھیں

سعودی عرب جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے اہم خبر، پی آئی اے نے زبردست اعلان کردیا

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد پی آئی اے نے یک طرفہ فلائٹ آپریشن کا اعلان کردیا ہے۔ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک کی خصوصی ہدایات پر پیر مزید پڑھیں

دنیا میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کیلئے کیا کرنا ہوگا، روسی وزیر دفاع نے نیٹو کو دوٹوک پیغام دیدیا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسکک) اس وقت دنیا کی جتنی بھی سپر پاور ہیں یا بلکہ میزائل اور نیوکلیئر ہتھیاروں کے حوالے سے طاقتور ہیں وہ سبھی ممالک جنگ کی بات کرتے نظر آ رہے ہیں۔شمالی کوریا سے لے کر چین تک مزید پڑھیں

آرمینیااور آزربائیجان ایک مرتبہ پھر جنگ کے دہانے پر

باکو(مانیٹرنگ ڈیسکک)کئی دہائیوں بعد بزور ہی سہی آذر بائیجان اپنے آبائی علاقوں پر پھر سے جا بیٹھا ہے۔آرمینیا کا قبضہ ہمیشہ کے لیے چھڑا دیا گیا ہے۔دو ہفتے تک جاری رہنے والی خونریز جنگ میں ثالثی کا کردار روس نے مزید پڑھیں

سعودی عرب سے مزید ہزاروں پاکستانیوں کی چھٹی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں گزشتہ چند سالوں سے مختلف شعبوں میں سعودائزیشن کا عمل جاری ہے۔ جس کے تحت غیر ملکی افراد کی نوکریاں ختم کر کے ان کی جگہ سعودی نوجوان خواتین اور مردوں کو ملازمتیں دی جا رہی مزید پڑھیں

خدارا ہمیں چین سے بچائو، بڑے ملک کی جوبائیڈن کے آگے دہائی

تائیوان (نیوز ڈیسک)جاپان کے ڈیفنس منسٹر نے امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ براہ مہربانی ہمارے ساتھ تعاون کریں کیونکہ جس طرح چین کے متشدد رجحان ہیںتو اس کا اگلا قبضہ تائیوان پر ہو مزید پڑھیں

پاک سعودی عرب تعلقات کے حوالے سے بڑی پیش رفت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سعودی عرب تعلقات کے حوالے سے بڑی پیش رفت، سعودی حکومت نے وزیراعظم کو بڑی یقین دہانی کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر کی جانب سے نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

دنیا میں مصائب اور حادثات بڑھیں گے ،2021کتنا خطرناک ہوگا، بابا وانگا کی پیشگوئیاں

بلغاریہ (نیوز ڈیسک ) بلغاریہ کی مشہور خاتون آنحجہانی نجومی بابا وانگا کا نام دنیا بھر میں مقبول ہیں جنہوں نے بہت سے تباہ کن واقعات کی پیشگوئی کی، ان کی کئی پیش گوئیاں پوری ہوئی ہیں جب کہ کچھ مزید پڑھیں

اسرائیل نے اسلامی ملک پر میزائل داغ دیئے، ویڈیو وائرل

شام (مانیٹرنگ ڈیسک) آج علی الصباح اسرائیلی طیارے شام کے شہر میساف میں گھس آئے۔جس پر شام کے ایئر ڈیفنس نے بھرپور جواب دیااور واپسی حملہ بھی کیا۔تاہم ابھی تک اس حملے کے نتیجے میں کسی قسم کے نقصان کی مزید پڑھیں