یااللہ رحم فرما،59پاکستانی لقمہ اجل بن گئے ، افسوسناک صورتحال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب ملک بھرمیں مزید59 اموات اور838 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.39فیصد ہوگئی ہے۔کورونا سے پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد21 ہزار782 اور مثبت کیسز کی مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک دن ،کئی افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں کورونا کی تیسری لہر میں بتدریج کمی آرہی ہے اور اب اس وبا سے متاثرہ نئے کیسز کی شرح 2.59 فیصد تک آگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

شدید گرمی کے باعث پرائمری اورمڈل اسکولزتاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخواہ میں شدید گرمی کے باعث پرائمری اور مڈل ا سکولز کو بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ تعلیم نے اس ضمن میں جاری ایک بیان میں کہا کہ گرم مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر آنے کا خدشہ، بڑی خبر آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کی چوتھی لہر بھی آنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر کا خدشہ ہے، صحت مزید پڑھیں

چھٹی کے دن ا نتہائی افسوسناک خبر،56 افراد لقمہ اجل بن گئے ، کہرام مچ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عا لمی وباء کورونا وائرس کے خلاف حکومت کی طرف سے نافذ کردہ پابندیاں اثردکھانے لگیں ، ملک میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی آنے لگی، فعال کیسز بھی کم ہوگئے اور اس وقت ملک میں کورونا مزید پڑھیں

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد کا موبائل سم کارڈ بلاک کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے خلاف ویکسینیشن نہ کرانے والے افراد کا موبائل سم کارڈ بلاک کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے کورونا وبا کے تدراک ، اور ویکسینیشن عمل مزید پڑھیں

شدید گرمی کے باعث تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے گرمی کی لہر کے باعث پرائمری اور مڈل اسکول دو روز کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گرمی کی شدید لہر مزید پڑھیں

پنجاب میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے گئے، وزیر تعلیم مراد راس نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے گئے ہیں،تعلیمی اداروں میں سرگرمیوں کی آغاز صبح 7 بجے ہو گا۔تفصیلات کے مطابق گرمی کی شدید لہر کے باعث وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے بعد پنجاب میں مزید پڑھیں

بچوں کو گرمی سے بچانے کا حل پیش، اسکول کے اوقات کار صبح 5 بجے سے 10 تک کرنے کی تجویز

لاہور(نیوز ڈیسک)شدید گرمی کے پیش نظر حکومت سے اسکولوں کے اوقات کار فوری طور پر تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ میں سرونگ اسکول ایسوسی ایشن کی اعلٰی سطحی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ مزید پڑھیں

طلباء کیلئے بڑی خبر!میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات کب ہونگے، اعلان کردیا گیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں چیئرمین فیڈرل بورڈ قیصر عالم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ نویں تا بارہویں مزید پڑھیں