میں بھی چاہتی ہوں، میں ہاتھ اوپرکروں تو سب لوگ اوپر کھڑے ہو جائیں، ہاتھ نیچے کروں تو سب بیٹھ جائیں،مریم نواز

حویلی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کشمیر کا جعلی وکیل ہے،نواز شریف کشمیر کا مقدمہ لڑیں گے اور جیتیں گے،سلیکٹڈ کی طرح مزید پڑھیں