کراچی، 7 نوجوانوں کی رکشہ سوار خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)شارع فیصل پر رکشہ میں سوار لڑکی کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق اوباش موٹرسائیکل سوار نوجوان خواتین کے لیے پریشانی کا سبب بننے لگے،نوجوانوں میں اخلاقی پستی اپنی آخری حدوں کو چھونے مزید پڑھیں