ڈیلٹا کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ملک بھر میں ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کی تیاریاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کورونا ٹاسک فورسز کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا ہے کہ اگر احتیاط نہ کی گئی تو ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کیا جا سکتا ہے تاہم فوری طور پر مزید پڑھیں