معروف پاکستانی اداکارہ نائلہ جعفری زندگی کی بازی ہار گئیں

کراچی(نیوز ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نائلہ جعفری رضائے الٰہی سے دار فانی سے کوچ کرگئیں، وہ طویل عرصے سے کینسر جیسی مہلک بیماری میں مبتلا تھیں۔نائلہ جعفری کے بھائی عاطف جعفری مزید پڑھیں