سوزوکی کے بعد ہونڈا، کیا موٹرز اور ہنڈائےنے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں زبردست کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہونڈ ا اٹلس نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ سوک1.5 آر ایس ٹربو “ کی قیمت میں ایک لاکھ 35 ہزار روپے کمی کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد قیمت 4.7 ملین سے کم ہو کر 4.56 مزید پڑھیں