بے روزگاروں کیلئے خوشخبری، 40ہزار سے زائد بھرتیوں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ حکومت نے صوبے کے پڑھے لکھے افراد کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ تعلیم میں 40 ہزار سے زائد نئی بھرتیاں کی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر پرائمری اور جونیئر ٹیچرز کی بھرتیاں مزید پڑھیں