عالمی میڈیا نے مریم کے والد اور اسرائیل کاگٹھ جوڑبے نقاب کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ عالمی میڈیا نے مریم کے والداور اسرائیل کاگٹھ جوڑبے نقاب کردیا ، نوازشریف اسرائیل کے ساتھ سرکاری حکام اور عمران خان کے فون ہیک کرتے رہے۔معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل مزید پڑھیں