سونا خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (ماننٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپےکمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔10گرام مزید پڑھیں