’فالوورز دیکھ کر ان لوگوں کو کاسٹ کرلیا جاتا ہے جن کے منہ سے جملے نہیں نکلتے‘

پاکستان کے مقبول اداکارفیصل قریشی نے انڈسٹری میں رنگت اور انسٹاگرام فالوورز کی بنیاد پر اداکاروں کو منتخب کرنے کے طریقہ کار پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔اداکار فیصل قریشی حال ہی میں ایک نجی ویب چینل کے شو میں مزید پڑھیں