بیٹی نے اپنا جگر دے کر باپ کی جان بچالی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی تاریخ کا پہلاغیر مطابقتی جگر ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن، مریض اور جگر عطیہ کرنے والی بیٹی دونوں کی حالت ٹھیک ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے رہائشی طارق اقبال شہزادہ مزید پڑھیں