پاکستان میں سب سے بہترین وزیراعلیٰ کون ہے؟

لاہور(نیوز ڈیسک)عوامی رائے پر مبنی سروے میں عثمان سردار ملک کے سب سے بہترین وزیراعلیٰ قرار، نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کروائے گئے سروے میں سندھ کے مراد علی شاہ ملک کے دوسرے بہترین وزیراعلیٰ قرار دیے گئے۔ مزید پڑھیں