شیخ رشید نے قربانی کیلئے کتنے جانور خرید لیے؟بیوپاریوں کیساتھ بھائو تائو کرتے ویڈیو وائرل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے لیے اونٹوں کی خریداری کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے مزید پڑھیں