فوری انصاف، مہنگائی، بیروزگاری کا خاتمہ اولین ترجیح ہوگی، چودھری اورنگزیب

لاہور(بزنس رپورٹر)پاکستان تحریک اتحاد کے چیئرمین چودھری اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہما ری جماعت کامقصد فوری انصاف،مہنگائی ،بیروزگاری کاخاتمہ اولین ترجیح ہوگی۔ عوام کئی دہائیوں سے غربت ناانصافی ،ظلم و جبر کی چکی میںپس رہے،اللہ تعا لی نے ہمیں مزید پڑھیں