پی ڈی ایم نے چیئرمین سینٹ کے لئے مشترکہ امیدوار نامزد کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ڈی ایم نے یوسف رضا گیلانی کو مشترکہ امیدوار نامزد کر دیا۔پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہوا، جس میں ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز، چیئرمین پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم نے فیصل واوڈا کی چھوڑی نشست پر مفتاح اسماعیل کو امیدوار نامزد کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ڈی ایم نے فیصل واوڈا کی چھوڑی نشست پر مفتاح اسماعیل کو امیدوار نامزد کردیا، فیصل واوڈا نے سینیٹ الیکشن لڑنے کیلئے این اے249 سے استعفا دیا تھا، عام انتخابات میں اس حلقے میں فیصل واوڈا مزید پڑھیں

پی ڈی ایم نے پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی لانے کی تیاری شروع کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ڈی ایم نے پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی لانے کی تیاری شروع کردی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے ظہرانے کی دعوت پر بلا لیا، بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز ماڈل مزید پڑھیں

پی ڈی ایم فیصلہ کرے گی، آپ کا اسپیکر کب تک کرسی پر ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم فیصلہ کرے گی ،آپ کا اسپیکر کب تک کرسی پر ہے،تحریک عدم اعتماد کب ہوگا، کہاں اور کس کے خلاف ہوگا ، یہ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا، بائیکاٹ کا فیصلہ پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں نے کیا۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کی جماعتوں نے قومی مزید پڑھیں