15 ستمبر سے سکول نہ کھلے تو لانگ مارچ کریں گے اور دھرنا دیں گے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز اینڈ مدارس الائنس کا اعلان

اسلام آباد ( پی کے نیوز) نجی تعلیمی اداروں کی مختلف تنظیموں پر مشتمل جوائنٹ ایکشن کمیٹی پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز اینڈ مدارس الائنس کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ، مزید پڑھیں