تحریک انصاف کی سرگرم رکن طیبہ بتول سیکرٹری ٹریننگ اینڈ پرنٹنگ پشاور ریجن تعینات، نوٹیفکیشن جاری

پشاور(پی کے نیوز) تحریک انصاف کی سرگرم رکن طیبہ بتول کو سیکرٹری ٹریننگ اینڈ پرنٹنگ پشاور ریجن تعینات کردیا گیا ہے، تحریک انصاف پشاور ریجن کی طرف سے ان کی باقائدہ تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ،طیبہ مزید پڑھیں