لاہور ہائیکورٹ حمزہ شہباز پر مہربان ، رہا کرنے کا حکم جاری کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کر لی ہے۔عدالت نے حمزہ شہبا ز کو ایک ایک کروڑ کے 2 مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس سرفراز ڈوگر مزید پڑھیں