ٹریفک اہلکاروں سے بد تمیزی کرنے والی بااثر خاتون گرفتاری سے بچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں ٹریفک اہلکاروں سے بد تمیزی کرنے والی خاتون گرفتاری سے بچ گئی،خاتون کے خلاف درج مقدمے کو سیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی مزید پڑھیں