راولپنڈی میں منچلوں نے پتنگ کی ڈور سے پولیس کا ’ڈرون‘ نیچےگرادیا، ویڈیو وائرل

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں بسنت کے موقع پر پتنگ بازی کرنے والے منچلوں نے گڈی کی ڈور سے ہی پولیس کا مانیٹرنگ ڈرون نیچے اتار لیا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ایک مزید پڑھیں

دو امریکی بہنیں دو بھائیوں سے شادی کیلئے پاکستان پہنچ گئیں

چکوال (نیوز ڈیسک) دو امریکی بہنیں تحصیل تلہ گنگ سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں سے شادی کرنے پاکستان ، تلہ گنگ پہنچ گئیں.ایک بھائی کی شادی چار ماہ قبل ہوچکی ہے اوردوسرے کی چند دن میں متوقع ہے ، مزید پڑھیں

باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کی جان لے لی، مطلقہ مقتولہ 6بچوں کی ماں تھی

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کر دیا۔ تھانہ شالیمار کی حدود میں بیٹی کو قتل کرنے پر پولیس نے والد کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے شالیمار مزید پڑھیں

لاہور کے قریب ایک نیا ائیرپورٹ تعمیر کرنے کی تیاریاں

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے قریب ایک نیا ائیرپورٹ تعمیر کرنے کی تیاریاں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے 103 سال پرانے والٹن ائیرپورٹ کو شہر کے باہر منتقل کرنے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بتایا مزید پڑھیں

سوات:شہید صحافی جاوید اللہ خان کی برسی کی تقریب ، پی ایف یو جے ورکرز کی خصوصی شرکت

سوات (نمائندہ خصوصی)شہید صحافی جاوید اللہ کی پہلی برسی منائی گئی، گذشتہ روز سوات پریس کلب میں روزنامہ اوصاف کے بیوروچیف شہید صحافی جاوید اللہ خان کی پہلی برسی منائی گئی، اس موقع پر تقریب سے مہمان خصوصی پی ایف یوجے مزید پڑھیں

کوتھم میں ورلڈ پیزا ڈے کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

لاہور(نمائندہ خصوصی)کوتھم کالج میں ورلڈ پیزا ڈے کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں کوتھم کے شیفس نے مختلف قسم کے لذیز پیزے بنا کر لوگوں کے دل جیت لیے۔تقریب میں ٹرینر علی مزید پڑھیں

ریسکیو 1122نےکبوتر کی جان بچالی

راولپنڈی(وہاب علوی سے)ریسکیو 1122 صرف انسانوں کے لیے نہیں جانوروں اور پرندوں کی بھی ہے۔ریسکیو 1122 راولپنڈی کی ٹیم میٹروبس کے پُل کے نیچے پھنسے کبوتر کی جان بچانے پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق ریسکیو1122 کے کنٹرول روم میں کال موصول مزید پڑھیں

چھوٹی سی ویڈیو سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچانےوالی لڑکی کا ردعمل بھی آگیا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چھوٹی سی ویڈیو سے مشہور ہونے والی لڑکی کا لوگوں کی جانب سے پسند کیے جانے پر ردعمل سامنے آ گیا۔تفصیلات گذشتہ دو تین دن سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کی ویڈیو وائرل ہو رہی مزید پڑھیں

سوتیلے بہن بھائی کو محبت ہوگئی، نکاح بھی کرلیا

سرگودھا(نیوز ڈیسک)سرگودھا میں سوتیلے بہن بھائی نے محبت کے بعد آپس میں شادی کرلی ۔ باپ نے اپنی بیٹی اور بیٹے کیخلاف لو میرج کا مقدمہ درج کروادیا ۔ مقدمہ میں نکاح خواں اور گواہوں سمیت 10 افراد کو شامل مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کا احتجاج، شیلنگ سے متاثرپولیس اہلکار جان کی بازی ہار گیا، اہلخانہ غم سے نڈھال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں گزشتہ روز سرکاری ملازمین کے دھرنے پر پولیس کی جانب سے کی جانے والی آنسو گیس شیلنگ کے دوران سانس کی تکلیف میں مبتلا ہونے والا پولیس اہلکار آج انتقال کر گیا۔پولیس ذرائع کے مزید پڑھیں