ملک میں کنٹونمنٹ بورڈزکے انتخابات کے لیے پولنگ جاری

ملک کے41 کنٹونمنٹ بورڈز کے 206 وارڈز میں پولنگ کا عمل جاری ہے، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا، ملک بھر میں سترہ سو سے زائد امیدوار میدان میں ہیں مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ تین سات فیصد مزید اضافہ

اسلام آباد: مہنگائی میں اضافہ نہ رک سکا ، ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ تین سات فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی شرح ساڑھےتیرہ فیصد سےزائدہوگئی ہے۔ ایک ہفتے کے دوران مزید پڑھیں

عطااللہ تارڑ اور دیگر لیگی رہنمائوں کی گرفتاری، مریم نواز کا شدید ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے پارٹی رہنما عطااللہ تارڑ کی گرفتاری کا دعویٰ کرتے ہوئے ‏فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا۔اپنے ٹوئٹر بیان میں مریم اورنگزیب نے لکھا کہ گوجرانوالہ کے علاقے علی پور چٹھہ میں مزید پڑھیں

فضل الرحمن لاکھوں پشتونوں کے قتل میں برابر کے شریک ہیں

پشاور(نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن لاکھوں پشتونوں کے قتل میں برابر کے شریک ہیں۔اے این پی کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا کہ فضل الرحمن کا مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج تسلیم نہیں کیے اور نہ ہی کروں گی، مریم نواز کاواضح اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے کہا ہے میں نے نتائج تسلیم نہیں کیے ہیں اور نا کروں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

شادی کے دوران گھوڑا دلہے کو لیکر بھاگ گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں ہونے والی ایک شادی کے دوران گھوڑا دلہے کو لے کر بھاگ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے اجمیر کے ایک گاؤں میں شادی کی تقریب کے دورن گھوڑا دلہے کو لے کر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات، پی ٹی آئی نے فتح کے جھنڈے گاڑدیئے، سادہ اکثریت حاصل کرلی

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے 24 نشستوں پر میدان مارلیا. 45 ممبرز پر مشتمل ایوان میں پی ٹی آئی کو سادہ اکثریت حاصل ہوگئی۔غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مزید پڑھیں

صبح سویرے انتہائی افسوسناک خبر، کئی پاکستانی لقمہ اجل بن گئے، کہرام مچ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 32 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار 48 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات میں عمران خان کی کامیابی، بھارت کی نیندیں حرام ہوگئیں ، بڑی خبر آگئی

پنڈدادنخان (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات میں عمران خان کی کامیابی سے بھارت بہت خائف ہے، الیکشن میں عوام نے بڑھ چڑھ کر بلے پر مہر لگائے،انشاء اللہ مزید پڑھیں

مریم نواز نے آزاد کشمیر انتخابات کے حتمی نتائج سے قبل ن لیگ کی جیت کا دعویٰ کر دیا

مظفر آباد (نیوز ڈیسک) ابھی تک جہاں سے بھی رزلٹ آ رہے ہیں، الحمد اللہ مسلم لیگ ن جیت رہی ہے،ہوشیار رہیں ،با خبر رہیں ،دھند اور اندھیرے پر نظر رکھیں، مریم نواز نے آزاد کشمیر انتخابات کے حتمی نتائج مزید پڑھیں