پنڈورا لیکس اہم حکومتی وزرا کو عہدوں سے ہٹائے جانے کا امکان

اسلام آباد (پی کے نیوز)  پنڈورا لیکس میں نام آنے کے بعد کئی اہم وفاقی اور صوبائی وزرا کی وزارتیں خطرے میں پڑ گئی ہیں، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین، وزیر آبی وسائل چوہدری مونس الہی اور صوبائی وزیر علیم مزید پڑھیں

پنڈورا لیکس میں نام سامنے آنے کے بعد صوبائی وزیر پنجاب علیم خان کا موقف بھی سامنے آگیا

لاہور(ماننٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر پنجاب علیم خان نے کہا ہےان کی آف شور کمپنی اثاثہ جات میں ظاہر کی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اللہ کاشکر ہے،کچھ غلط نہیں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے دو اہم وفاقی وزراء کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ادارے پر الزامات عائد کرنے پر وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کردیے۔ وفاقی وزرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت مزید پڑھیں

امریکا کو زمینی حقائق کا پتہ نہیں ، وزیر اعظم عمران خان

اسلام  آباد(ماننٹرنگ  ڈیسک)  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کو زمینی حقائق کا نہیں پتا، اس لیے پاکستان پر اعتماد نہیں کرتا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ اب تک پاکستان اور امریکا کے تعلقات مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی سمری پر غور کریگی

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں 14 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔وفاقی کابینہ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی سمری پر غور کریگی۔ وزیراعظم کی زیر مزید پڑھیں

ملک میں کنٹونمنٹ بورڈزکے انتخابات کے لیے پولنگ جاری

ملک کے41 کنٹونمنٹ بورڈز کے 206 وارڈز میں پولنگ کا عمل جاری ہے، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا، ملک بھر میں سترہ سو سے زائد امیدوار میدان میں ہیں مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ تین سات فیصد مزید اضافہ

اسلام آباد: مہنگائی میں اضافہ نہ رک سکا ، ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ تین سات فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی شرح ساڑھےتیرہ فیصد سےزائدہوگئی ہے۔ ایک ہفتے کے دوران مزید پڑھیں

عطااللہ تارڑ اور دیگر لیگی رہنمائوں کی گرفتاری، مریم نواز کا شدید ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے پارٹی رہنما عطااللہ تارڑ کی گرفتاری کا دعویٰ کرتے ہوئے ‏فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا۔اپنے ٹوئٹر بیان میں مریم اورنگزیب نے لکھا کہ گوجرانوالہ کے علاقے علی پور چٹھہ میں مزید پڑھیں

فضل الرحمن لاکھوں پشتونوں کے قتل میں برابر کے شریک ہیں

پشاور(نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن لاکھوں پشتونوں کے قتل میں برابر کے شریک ہیں۔اے این پی کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا کہ فضل الرحمن کا مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج تسلیم نہیں کیے اور نہ ہی کروں گی، مریم نواز کاواضح اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے کہا ہے میں نے نتائج تسلیم نہیں کیے ہیں اور نا کروں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں مزید پڑھیں